What is seo in Urdu | ایس ای او کیا ہے، SEO کورس

السلام علیکم محترم دوستوں آج ہم جانیں کہ ایس ای او کیا ہے کا مطلب سرچ انجن آپٹیمائزیشن ہیں، اور یہ بلاگ یا ویب سائٹ کے لیے کیوں ضروری ہیں ؟ یہ سوال اکثر بہت سے نئے بلاگر کو بہت پریشان کرتا ہیں، آج کے اس ڈیجیٹل دور میں میں اگر آپ کو لوگوں کے سامنے آنا ہیں تب آن لائن ہی ایک وہ راستہ ہے جس کے ذریعے آپ جہاں ایک ساتھ لاکھوں لوگوں کے سامنے خود کو پیش کرسکتے ہیں.

میں شروع میں بتا دینا چاہتا ہوں کہ پوسٹ لمبا ہیں کیوں کہ یہ، ایس ای او کا مکمل کورس اردو میں ہے، "SEO Course In Urdu" اور میں آسان اردو میں لکھنے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ ہر ایک کو سمجھ آ سکے
What is seo in Urdu | ایس ای او کیا ہے، SEO کورس

ایس ای او ایک ایسا ذریعہ ہیں جس کی مدد سے آپ اپنے لکھے کسی بھی پوسٹ یا آرٹیکل کو گوگل بنگ یاہو جیسے سرچ انجن کے پہلے پیج پر رینک کرا سکتے ہیں. اس کے لیے آپ کو ایس ای او کے بارے میں پوری معلومات ہیں تو یہ آپ بہت ہی آسانی سے کرسکتے ہیں اگر معلومات نہیں ہیں تو آپ یہ پوسٹ پورا پڑھ لیں سمجھ لیں ایس ای او کے بارے میں آپ کی ساری پرابلم کا حل اس پوسٹ میں دیکھنے کو ملے گا کہ ایس ای او کیا ہے، اور ایس ای او کام کیسے کرتا ہے،
Seo course in Urdu

ایس ای او ایک ایسا میڈیم ہیں جو آپ کے پوسٹ کو گوگل کے پہلے پیج میں لانے کا کام کرتا ہیں، جب بھی کوئی صارف کچھ سرچ کرتا ہیں اور اُسے جو پہلا پیج ملتا ہے وہ اُسی کو کھول کر کے دیکھتا ہیں، مثال کے طور پر آپ کوئی چیز لینے مارکیٹ جاتے ہیں آپ کی نظر پہلی دکان پر پڑتی ہیں وہ دکان نزدیک بھی ہے اور اچھا بھی ہیں آپ اسی کے ہی پاس جاتے ہیں چیز خریدنے یہاں بھی بلکل ایسا ہی ہیں، یہی کرنے کے لیے ایس ای او کی بہت ضرورت پڑتی ہیں.

یعنی آپ کوئی پوسٹ لکھتے ہیں اور اُسے شائع کرتے ہیں تو آپ سوچتے ہیں کہ کیسے آپ کا پوسٹ گوگل کے پہلے پیج میں شو کریں لیکن یہ کرنا اتنا آسان نہیں ہوتا ہیں اس کے لیے بہت زیادہ محنت کرنی پڑتی ہیں جسے ایس ای او کہتے ہیں، گوگل کے سرچ انجن میں کسی پوسٹ کو رینک کرانے کے اُسے درست طریقے سے آپٹیمائزیشن کرنا بہت ہی ضروری ہوتا ہیں، تو آج کے اس پوسٹ میں ہم ایس ای او اور پوسٹ کو کیسے آپٹیمائزیشن کریں اُسی پہ بات کریں گے.

{tocify} $title={Table of Contents} 

ایس ای او کیا ہے - What Is SEO In Urdu


ایس ای او بلاگنگ کی جان ہوتا ہیں، اس لیے کیوں کہ آپ کتنا بھی اچھے موضوع پر کتنا بھی اچھا پوسٹ لکھ دیں لیکن وہ پوسٹ تب تک رینک نہیں کرے گی جب تک اُس پوسٹ کا ایس ای او درست طریقے سے آپٹیمائزیشن نہ ہوا ہو. یعنی آپ کوئی آرٹیکل لکھتے ہیں اُسے بہت ہی اچھے طریقے سے لیکھ دیتے ہیں لیکن وہ تب تک رینک نہیں کرتا ہے جب تک اُسے ایس ای او کی مدد سے رینک نہ کریا جائے.
یعنی آپ ایس ای او کو لے کر بہت سیریس ہیں تو آپ کو ایس ای او ٹیوٹوریل کے بارے میں مکمّل معلومات رکھنی چاہئے کیوں کہ ایسا کرنے کے بعد یہ بہت کام آنے والی ہیں، ویسے تو ایس ای او کا کوئی اصولی ریگولیشن نہیں ہوتا ہے یہ گوگل کا ایک الگورتھم ہوتا ہیں جو ٹائم ٹو ٹائم تبدیل ہوتا رہتا ہیں.

ایس ای او کے بارے میں آپ کو ایک بات بتا دیں انٹرنیٹ پہ سرچ کریں گے تو ایس ای او کے بہت کچھ ملے گا لیکن وہاں پہ آپ کو پوری معلومات نہیں مل پائے گا کیوں کہ زیادہ تر لوگ ایس ای او کورس فروخت کرتے ہیں اس لئے وہ کبھی نہیں چاہئیں گے کہ مکمّل معلومات مفت میں دیا جائے لیکن اس پوسٹ میں آپ کو مکمل معلومات دینے کی کوشش کی جائے گی کہ ایس ای او کیا ہے what is seo in Urdu،

یعنی کوئی کبھی بھی آپ سے کہیں کہ وہ ایس ای او کا ماہر ہیں ہیں تو اس کی باتوں کا کبھی بھی یقین نہ کریں کیونکہ کبھی بھی کوئی بھی ایس ای او کے بارے میں ماہر نہیں ہوسکتا ہیں اس کی اصل وجہ یہ ہیں کہ یہ ٹائم ٹو ٹائم تبدیل ہوتا رہتا ہیں، 

ایس ای او کا ایک آسان سوال کا آسان جواب - 
یعنی آپ کسی آرٹیکل کوشش گوگل میں رینک کرانا چاہتے ہیں تو آپ کو ایس ای او کے بارے میں معلومات ہونی چاہئے تو تب ہی رینک کرے گا.

ایس ای او کیا ہوتا ہے - What Is SEO In Urdu


ایس ای او SEO (سرچ انجن آپٹیمائزیشن ) ایک ایسا تکنیک ہیں جس کے مدد سے ہم سب ہی لوگ اپنے آرٹیکل کو گوگل کے سرچ انجن میں سب سے اوپر لاتے ہیں، سرچ انجن کیا ہے یہ لگ بھگ سب ہی کو پتہ ہوتا ہیں، گوگل پوری دنیا کا سب سے مشہور سرچ انجن ہیں، اس کے علاوہ yahoo, bing, yandex, اور بھی بہت سے سرچ انجن ہیں جو ہمیں ہمارا نتیجہ دیتے ہیں، ایس ای او کے مدد سے ہم اپنے آرٹیکل کو گوگل کے سرچ انجن میں نمبر ایک پوزیشن میں رکھ سکتے ہیں.
یعنی کبھی آپ گوگل میں کوئی کی ورڈ ٹائپ کرتے ہیں تو آپ کو اُس کے متعلق نتیجہ دیکھنے کو ملتے ہیں وہ سب ہی نتیجے الگ - 2 بلاگ یا ویب سائٹ سے آتے ہیں. 
جو سرچ کا نتیجہ ہم سب ہی سے اوپر میں دیکھتے ہیں وہ ہی ہوتا ہیں نمبر 1 رینک، یعنی آپ اپنے کسی بھی پوسٹ یا آرٹیکل کو نمبر 1 پہ رینک کرانا چاہتے ہیں اور وہی پہ بنا رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو ایس ای او کا استعمال آنا چاہئے یعنی آپ کو پوسٹ نمبر 1 پہ ہیں تو اُس سے زیادہ ٹریفک آئے گا جو آپ کو اور آپ کے سائٹ کو مشہور کر دے گا،

صاف ظاہر ہیں آپ کا بلاگ یا ویب سائٹ سرچ انجن میں سب سے اوپر میں ہیں تو انٹرنیٹ صارفین سب سے پہلے آپ کے پوسٹ کو کلک کرکے دیکھیں گے اور جانیں گے کہ یہ جو نتیجہ گوگل انہیں دے رہا ہیں وہ سہی ہیں کہ نہیں اس سے آپ کے سائٹ یا بلاگ میں زیادہ ٹریفک بڑھے گی اور آپ کو آمدنی بھی زیادہ ہوگی کیونکہ لوگ زیادہ ہوں گے تو ٹریفک بھی زیادہ ہوں گی اور ٹریفک زیادہ ہوگی تو آمدنی بھی زیادہ ہوگی وہ چاہیں گوگل ایڈسینس سے ہو یا افیلیئٹ مارکیٹنگ سے،

ایس ای او مکمل فارم

ایس ای او (سرچ انجن آپٹیمائزیشن)

ایس ای او کیوں ضروری ہے

آپ کو ابھی تک سمجھ آگئی ہوگی کی ایس ای او کیا ہوتا ہے، اور یہ بلاگ کے لئے ضروری کیوں ہوتا ہیں، کیوں کہ یہ آپ کے بلاگ یا ویب سائٹ کو لوگوں تک پہنچاتا ہیں.
فرض کریں آپ نے ایک بہترین ویبسائٹ بنالی ہے کسی بھی کیٹیگری کی اُس ویبسائٹ کے اندر ہائی کوالٹی مواد بھی شائع کر دئیے لیکن آپ نے اپنے ویبسائٹ کا ایس ای او نہیں کیا تو وہ ویبسائٹ لوگوں تک پہنچے گی ہی نہیں تو پھر لوگ اُس ویب سائٹ پہ وزٹ کیسے کرے گا، لوگوں تک اپنے ویب سائٹ کو پہنچانے کے لیے انتہائی اہم ہوتا ہیں، اپنے ویب سائٹ کا بہترین ایس ای او کرنا،

اگر آپ اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کا ایس ای او نہیں کرتے ہیں پھر تو ویبسائٹ یا بلاگ بنانا کا فائدہ ہی کچھ نہیں ہیں.
ایس ای او کو سمجھنا زیادہ مشکل نہیں ہیں یعنی ایک بار آپ اس کے بارے میں جان لیں تو آپ اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کو سرچ انجن میں ٹاپ پر لا سکتے ہیں، 
اپنے بلاگ کا درست ایس ای او کرنے کے بعد آپ کو گوگل میں رینک کرنے سے گوگل خود بھی نہیں روک سکتا،
تو چلیں آج جان لیتے ہیں ایس ای او سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے بارے میں کچھ اہم باتیں جو آپ کو بہت فائدہ پہنچائے گی.
جب کوئی سرچ انجن میں کوئی keyword یعنی کچھ بھی سرچ کرتا ہیں. تو اس کے سامنے جو پہلا کھول کے نتیجہ آتا ہیں اسی پہ وہ کلک زیادہ کرتا ہیں، یعنی آپ کو بھی پہلا پیج پہ رینک کرنا ہیں تو آپ کو ایس ای او کی مدد لینی ہوگی.

ایس ای او کا صرف یہ مطلب نہیں ہوتا ہیں کہ اس کے مدد سے ہم اپنے بلاگ کو رینک کرا سکتے ہیں، اُس کا یہ بھی مطلب ہوتا ہیں کہ وہ اچھا کوالٹی کے ایس ای او طریقوں اور صارف کا تجربہ کو بھی بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہیں.
صارف جب بھی سرچ انجن میں کوئی چیز سرچ کرتے ہیں تو وہ نمبر ون والی ویب سائٹ پر ہی زیادہ بھروسہ کرتے ہیں، اس لیے ایس ای او کے مدد سے اپنے بلاگ کو نمبر 1 پہ لائیں، چلو اب آگے بڑھتے ہیں اپنے اصل کام کی جانب،


ایس ای او کا اقسام


اب ہم بات کریں گے ایس ای او کے اقسام کے بارے میں کہ ایس ای او کتنے قسم کے ہوتے ہیں. ایس ای او دو طرح (تین قسم ) کے ہوتے ہیں، اول "آن پیج ایس ای او" اور دوسرا "آف پیج ایس ای او" لوکل ایس ای او ہوتے ہیں، اور ان دونوں ایس ای او کا کام بھی الگ الگ ہوتا ہیں.

  • آن پیج ایس ای او
  • آف پیج ایس ای او
  • لوکل ایس ای او

1: آن پیج ایس ای او

آن پیج ایس ای او، on page seo urdu

آن پیج ایس ای او کا کام آپ کے بلاگ یا آرٹیکل میں ہوتا ہیں جس کا مطلب آپ کے ویب سائٹ کو اچھی طرح سے ڈیزائن کرنا جو ایس ای او دوستانہ ہو.
ایس ای او کے رول کو فالو کرکے اپنے ویب سائٹ میں ٹھیم یا ٹیمپلیٹ کا استعمال کرنا، اچھے سے مواد لکھیں اور اچھے سے کی ورڈ keywords کا استعمال کرنا جو کہ سرچ انجن میں سب سے زیادہ تلاش (سرچ) کی جاتی ہو.


یعنی آپ بلاگ یا ویبسائٹ پہ بلاگ لکھ رہے ہیں تو کیورڈ کے بارے میں ضرور جانتے ہوں گے وہی سے کیورڈ کا استعمال کرکے پیج میں سہی جگہ پر شامل کرنا چاہیں جیسے کہ، "ٹائٹل، میٹا ڈسکرپشن، سب ہیڈنگ، کنٹینٹس" میں کیورڈ کا استعمال کرنا چاہیں، اسی سے گوگل کے سرچ انجن میں آپ کے بلاگ جلدی شائع کرکے رینک ہوگی.

آن پیج ایس ای او کیسے کریں؟

یہاں پہ ہم کچھ ایسی باتیں جانیں گے جس کی مدد سے ہم اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کو آن پیج ایس ای او اچھے طریقے سے کرسکتے ہیں.

ویب سائٹ کی سپیڈ

ویبسائٹ رفتار ایک بہت ہی اہم رول پلے کرتا ہیں آپ کے ویب سائٹ میں، ایک سروے کے مطابق کوئی بھی صارف زیادہ سے زیادہ 5 یا 6 سیکنڈ ہی کسی بلاگ یا ویبسائٹ پر رہتے ہیں.
یعنی آپ کے ویبسائٹ یا بلاگ کی سپیڈ سست ہوگی اور آپ کی ویب سائٹ کھولنے میں زیادہ ٹائم لے رہی ہیں تو جو آپ کے ویب سائٹ کو کھول رہا ہیں وہ اُسے چھوڑ کر کسی اور ویبسائٹ پہ چلا جاتا ہیں شاید آپ بھی ایسے کرتے ہوں گے تو اسی لیے اپنے ویبسائٹ کے سپیڈ کو بنائے رکھے جس سے آپ کی ویب سائٹ یا بلاگ جلدی اوپن ہو.
میں یہاں کچھ ٹپس دے رہا ہوں اپنے ویبسائٹ یا بلاگ کے رفتار کو تیز کرنے کے..

  1. آسان اور پرکشش تھیم کا استعمال کریں. 
  2. زیادہ اشتہارات نہ لگائیں اپنے ہوم پیج پر.
  3. زیادہ پوسٹ بھی اپنے ہوم پیج پہ نہ دکھائیں.
  4. سوشل آئکن، لائیو آئکن، سبسکرابشن پیڈ، نوٹیفکیشن پیڈ، یہ سب زیادہ نہ رکھیں ہوم پیج پہ.
  5. تصاویر کا سائز کم سے کم رکھے زیادہ سے زیادہ 50kb سے زیادہ نہ رکھیں. ایس ای او فرینڈلی امیج کیسے بنائیں
  6. ورڈپریس میں W3 Total Cache اور WP Super Cache پلگ ان کا استعمال کریں.

2: ویب سائٹ کی Navigation

اپنی بلاگ یا ویب سائٹ میں کو اس طرح سے ارینج کریں کہ کوئی بھی کہی بھی آسانی سے پہنچ سکے اور کچھ بھی دیکھ سکے

3: ٹائٹل ٹیگ

اپنی ویب سائٹ کا ٹائٹل ٹیگ بہت ہی اچھا لکھے جب بھی کوئی آپ کی ویبسائٹ دیکھیں تو فوراً کلک کر دیں آپ کی ویب سائٹ پہ جس سے CTR میں بھی اضافہ ہوگا.
ٹائٹل ٹیگ اچھا کیسے لکھے -

اپنے ویبسائٹ میں ٹائٹل ٹیگ ویسے تو 100 لفظ تک لیکھ سکتے ہیں لیکن 65 ورڈ کے بعد وہ نظر نہیں آتا ہیں تو زیادہ لکھنے سے فائدہ نہیں اس لیے اپنے ٹائٹل کو پرکشش اور صرف 65 الفاظ میں لکھ دیں.

پوسٹ URL کیسے لکھے ؟

اپنے ویب سائٹ کے یو آر ایل ہمیشہ کوشش کریں کہ کتنا چھوٹا ہوسکے اُسے اُتنا ہی چھوٹا رکھے اور آسان رکھے.

اندرونی لنک
یہ اپنے کسی بھی بلاگ کو رینک کرانے کے لئے ایک بہت ہی بہترین طریقہ ہیں جو آپ اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کو دوسرے کے ساتھ اندرونی لنکنگ کرسکتے ہیں، اس سے آپ کے اپنے سب ہی اندوزی لنکیڈ پیجز آسانی سے رینک کرسکتے ہیں. اس میں آپ کو صرف یہ کرنا ہے اپنے نئے پوسٹ کے اندر اپنے ہی پرانے پوسٹوں کے لنک دینے ہیں جیسے میں نے اس پوسٹ میں بہت سے دوسرے پوسٹوں کے لنک دئیے ہوئے ہیں.

الٹ ALT ٹیگ

اپنے ویب سائٹ یا بلاگ میں امیج کا استعمال ضرور کریں کیونکہ امیج سے آپ بہت سارا ٹریفک پا سکتے ہیں، اس لیے امیج کا استعمال کرتے وقت ALT ٹیگ لگانا نہ بھولے.


کنٹینٹ ہیڈنگ مطلب سرخی اور کیورڈ 

کنٹینٹ کے بارے میں ایک بات آپ جان لیجیے کہ جب بھی کوئی پوسٹ لکھے تو آپ کا پوسٹ کم سے کم 1 ہزار ورڈز کے اوپر ہی ہونا چاہئے  اب ایسا کیوں؟ گوگل کا صاف صاف کہنا ہیں کہ جس بھی پوسٹ بلاگ میں زیادہ کنٹینٹ ہوں گے اُسے ہم جلدی رینک کرائیں گے، آپ اپنے بلاگ میں جب بھی پوسٹ لکھے صاف صترا اور اچھے کوالٹی کے کنٹینٹ لکھے.
ایس ای او کے ذریعے اپنے مواد کو رینک کرانے کے لئے کبھی بھی دوسرے کے پوسٹ کو کاپی نہ کریں اپنا خود کا ایک صاف کنٹینٹ لکھے.

ہیڈنگ - سرخی

جب بھی کوئی بلاگ لکھ رہے ہیں تو اپنے ہیڈنگ مطلب آرٹیکل کی سرخی کا خاص خیال رکھنا چاہئے کیونکہ جب بھی پوسٹ لکھ رکھے ہیں تو وہ پوسٹ آپ کے ہیڈنگ سے ہی گوگل میں رینک کرتا ہیں اس لئے اپنے ہیڈنگ اچھا لکھے اور سب ہی سے ہٹ کے لکھے.

کیورڈ - keyword

اپ آرٹیکل لکھتے وقت LSI کیورڈ کا استعمال ضرور کریں اس سے آپ لوگوں کے سرچ میں جلدی آئیں گے اور آسانی سے لنک کرسکتے ہیں، جب آپ کوئی بلاگ لکھ رہے ہیں تو اُس میں اہم کیورڈ کو بولڈ کردیں جس سے گوگل اور صارفین کو یہ پتہ چل سکے کہ یہ ضروری کیورڈ ہیں اور اُس کی طرح لوگ جاتے ہیں،

یہ تھا آن پیج ایس ای او، اب چل کر دیکھتے ہیں کہ آف پیج ایس ای او کیا ہے، آف پیج ایس ای او کیسے کام کرتا ہے


2: آف پیج ایس ای او
آف پیج ایس ای او off page seo in Urdu

آف پیج ایس ای او کا سارا کام بلاگ کے باہر سے ہوتا ہیں، آف پیج ایس ای او میں ہم اپنے بلاگ کا پروموشن کرتے ہیں، جیسے ہم بہت سارے بلاگ پہ جاکر ہم وہاں پہ اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کے URL مطلب ایڈریس کو سبمیٹ کرکے کمنٹس کرتے ہیں جسے بیک لنک کہتے ہیں، بیک لنکس سے ویب سائٹ کو بہت فائدہ پہنچتا ہیں،

آف پیج ایس ای او کی بات کریں تو اُسے سوشل میڈیا کے ذریعے بھی پروموٹ کرسکتے ہیں جیسے کہ یعنی آپ چاہتے ہیں اپنے کسی بھی بلاگ یا ویبسائٹ کے ایڈریس کو کسی بھی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پہ ڈال سکتے ہیں، جیسے فیس بُک، ٹیوٹر، انسٹاگرام وغیرہ. ایسے کرنے سے آپ کے بلاگ ویب سائٹ پر صارفین کی آنے کے بہت چانسز ہوتے ہیں،

مطلب آپ آف پیج ایس ای او کرنا چاہتے ہیں تو اپنے بلاگ یا ویبسائٹ کو بڑے بڑے بلاگر یا ویبسائٹ میں جاکر گیسٹ پوسٹ کریں اور دکھیں گے کہ آپ کے ویبسائٹ میں بھی ٹریفک آنا شروع ہو جائے گا. 


آف پیج ایس ای او کیسے کریں


یہاں پر میں آپ کو آف پیج ایس ای او بتاؤں گا کہ آپ کیسے کریں اور کچھ اہم رول اور ریگولیشن بھی بتاؤں گا کہ آف پیج ایس ای او کیسے کیا جائے.

سرچ انجن سبمیشن - اپنی ویب سائٹ کو سرچ انجن میں سہی سے سبمیٹ کرنا چاہیں. یہاں دیکھیں درست طریقہ

بک مارکنگ - اپنی بلاگ یا ویبسائٹ کے پیج اور پوسٹ کو بک مارکنگ والی ویب سائٹس میں سبمیٹ کریں

ڈائریکٹری سبمیشن - اپنے بلاگ یا ویبسائٹ کو مشہور اور ہائی PR والی ڈائریکٹری میں سبمیٹ کرنا چاہیں.

سوشل میڈیا - اپنی سائٹ کے پیج  پوسٹ اور سوشل میڈیا پر پروفائل بنانا اور اپنی ویبسائٹ کا لنک کرنا.

کیوں اینڈ اے Q & A سائٹس - آپ سوالات اور جوابات والی ویب سائٹ میں جاکر کوئی بھی سوال کرکے وہاں پہ اپنے ویب سائٹ کا لنک شامل کر دیں.

بلاگ کمنٹنگ - اپنے بلاگ سے متعلقہ بلاگ پہ جاکر اپنے ویب سائٹ کے لنک کو وہاں کمنٹ کریں.

پن pinterest اور reddit - اپنی سائٹ کی امیج کو Pinterest اور reddit پر پوسٹ کرسکتے ہیں، یہ بہت اچھا طریقہ ہے ٹریفک بڑھانے کا.

گیسٹ پوسٹنگ - آپ اپنی ویب سائٹ سے متعلقہ بلاگ پر جا کر ایڈمین سے رابطہ کرکے گیسٹ پوسٹ کرسکتے ہیں، یہ سب سے بہترین طریقہ ہے اس سے آپ دو-فالو بیک لنک لے سکتے ہیں.


3: لوکل ایس ای او


کچھ لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ لوکل ایس ای او کیا ہوتا ہے، اگر آپ دھیان دیں گے تو ان کا جواب انکے سوال میں ہی ہیں.

لوکل ایس ای او کی بات کرے تو اسے ایسے سمجھ سکتے ہیں کہ لوکل + ایس ای او یعنی کسی لوکل سامعین کی دھیان میں رکھ کر کیا گیا ایس ای او کو لوکل ایس ای او کہتے ہیں.
یہ ایک ایسا خاص تیکنیک ہیں جس کا استعمال کرکے آپ اپنی بلاک یا ویب سائٹ کو خاص طریقے سے آپٹیمائزیشن کرسکتے ہیں اپنے لوکل سامعین کے لیے، اور سرچ انجن میں بھی یہ رینک کرتا ہیں.

یعنی آپ بلاگ یا ویب سائٹ بنا رہے ہیں تو آپ پورے انٹرنیٹ کو ٹارگٹ کرسکتے ہیں، لیکن آپ لوکل ایس ای او کرنا چاہتے ہیں تو آپ ایک علاقے قوم یا ایک خاص کمیونٹی کو ہی ٹارگٹ کر پائیں گے لوکل ایس ای او سے.

یعنی آپ اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کو لوکل ایس ای او کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو جس بھی ویب سائٹ یا بلاگ کو ٹارگٹ کررہے ہیں لوکل ایس ای او کرنے کے لیے اُس کے لیے آپ کو اپنے ویب سائٹ یا بلاگ میں لاک ایڈریس تفصیل کے ساتھ آپٹیمائزیشن کرنا ہوگا اور ساتھ میں آپ کو اپنے شہر کا نام تصاویر کوڈ وغیرہ ایڈ کرنا ہوگا،
کیونکہ لوکل ایس ای او میں کوئی بھی آن لائن اور آف لائن آپ کو دیکھ سکتے ہیں.

مقامی SEO ایس ای او کی مثال


لوکل ایس ای او کا صاف مطلب یہ ہوتا ہیں کہ آپ اپنے اس پاس کے لوگوں کو ہی ٹارگٹ کررہے ہیں اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کو دکھانے کے لیے جیسے میں یعنی آپ کے کوئی بزنس ہیں یا کوئی شاپ یا کوئی ایسا کام کرتے ہیں آپ جو آپ کے علاقے میں پوری طرح سے چل رہا ہیں اور آپ اُسے آن لائن میڈیم سے لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے ویب سائٹ کو لوکل ایس ای او سے آپٹیمائزیشن کرنا ہوگا. اسے کہتے ہیں لوکل ایس ای او.


ایس ای او کے بارے میں مزید معلومات

آپ کا ایک سائٹ ہے تو آپ کو بنیادی ایس ای او کے بارے میں ضرور پتہ ہوگا لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں ایس ای او کے بنیادی اصول کا بھی پتہ نہیں ہوتا ہیں. ایسے لوگوں کے لیے ہم آج کچھ ایسا لیکر آئے ہیں جو آپ کے لیے بہت مددگار ثابت ہوگا، آج ایس ای او کے بارے میں کچھ اہم چیزیں بتاؤں گا جو آپ کے بلاگ یا ویب سائٹ کو رینک کرنے کے لیے بہت زیادہ مددگار ہوسکتی ہیں..

بیک لنک - بیک لنکس وہ اہم حصہ ہیں کسی بھی بلاگ یا ویب سائٹ کو گوگل میں رینک کرانے کے لئے یہ ایک ہائپر لنک ہوتا ہیں جو آپ کسی دوسرے ویب سائٹ میں شامل کرتے وہاں سے آپ کے سائٹ پہ ٹریفک آتے ہیں جو ایس ای او کی نظریے سے بہت اہم رول پلے کرتا ہیں،

پیج رینک - پیج رینک ایک الگورتھم ہیں جس کا استعمال گوگل کرتا ہیں یہ جاننے کے لیے کس بلاگ یا ویبسائٹ میں اُس کے سرچ کے مطلوب کنٹینٹ موجود ہیں.

اینکر Anchor ٹیکسٹ - کسی بھی بیک لنک کا اینکر ٹیکسٹ کے قسم کا ٹیکسٹ ہوتا ہیں جو کہ کلک پذیر ہوتا ہیں یعنی آپ کے اینکر ٹیکسٹ میں آپ کا کیورڈ دستیاب ہیں تو یہ آپ کے ایس ای او کے لیے کبھی بھی مددگار ہوسکتا ہیں.

ٹائٹل ٹیگ - ٹائٹل ٹیگ میں ہوتا ہیں کسی بھی ویب پیج کو گوگل کے الگورتھم میں لانے کے لیے آپ کا ٹائٹل ٹیگ اچھا رہا تو اُسے گوگل اپنے سرچ انجن میں جگہ دے ہی دیتا ہیں.

میٹا ٹیگ - ٹائٹل ٹیگ کی طرح ہی میٹا meta ٹیگ ہوتا ہیں، میٹا ٹیگ کا استعمال یہ پتہ لگانے کے لئے کیا جاتا ہیں کہ آپ کے کنٹینٹ کے پیج میں کیا ہیں.

کیورڈ کثافت - Keyword Density
یہ کیورڈ کثافت سے یہ پتہ چلتا ہیں کہ کتنی بار کوئی بھی کیورڈ آرٹیکل میں کتنی بار استعمال ہوا ہیں ایس ای او کے لیے کیورڈ Density بہت ضروری ہیں.

ایس ای او SEO، کے آخر میں 

میں نے اس پوسٹ میں یہ بتانے کی پوری کوشش کی کہ ایس ای او کیا ہوتا ہیں، اور ہمیں اپنے بلاگ ویب سائٹ کو گوگل کے سرچ انجن میں رینک کرانا ہیں تو ہم کیا کیا کرسکتے ہیں، تو آج میں نے ایس ای او کے بارے میں وہ ساری باتیں بتا دیئے جو ایس ای او سے متعلقہ تھے ابھی بھی آپ کو لگتا ہیں ہے کہ مجھ سے کچھ رہ گیا ہیں تو آپ مجھے نیچے کمنٹ کرکے بتا سکتے ہیں، انشاءاللہ آپ کے سوال کا جواب دینے کی پوری کوشش کروں گا،

آپ کو میری یہ معلومات اچھی لگی ہو تو اس پوسٹ کو آپ سوشل میڈیا پر اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کےساتھ ضرور شئیر کریں تاکہ مری حوصلہ افزائی ہو شکریہ 🙂

Post a Comment

Previous Post Next Post