پائی نیٹورک کیا ہے - Pi Network Kya Hai

السلام علیکم محترم دوستوں آج کے اس پوسٹ میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ پائی نیٹورک کیا ہے Pi Network Kya Hai اور پائی نیٹورک کو جوائن کرنے کا کیا فائدہ ہیں. اور اس کے ساتھ ہی پائی نیٹورک کب لانچ ہوا پائی نیٹورک خطرناک ہیں وغیرہ وغیرہ.

پائی نیٹورک کیا ہے - Pi Network Kya hai

پائی نیٹورک کیا ہے - Pi Network Kya Hai. What is Pi Network In Urdu

پائی نیٹورک ایک کرپٹو کرنسی ہیں جیسے کہ بٹ کوائن کرپٹو کرنسی ہیں. اس طرح سے بہت ساری کرپٹو کرنسیاں اس دنیا میں موجود ہیں انٹرنیٹ پر کرپٹو کرنسی وہ کرنسی ہوتی ہیں. جس کو کوئی بھی ہاتھ نہیں لگا سکتا ہیں اور نہ ہی دوسرے نوٹس کی طرح جیب میں یا بٹوے میں رکھ سکتے ہیں. یہ صرف انٹرنیٹ پر خرید و فروخت کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں.
کرپٹو کرنسی کی ویریفیکشن کرنا بہت مشکل ہوتی ہیں جیسا کہ سب سے زیادہ مشکل بٹ کوائن کی ویریفیکشن کرنا ہوتی ہیں. بٹ کوائن کی ٹرانزیکشن کو ویریفائی کرنا ناممکن بھی مانا جاتا ہے کیوں کہ بٹ کوائن بھی ایک کرپٹو کرنسی ہیں اُس کے جیسی بہت ساری کرپٹو کرنسی دنیا میں لانچ ہو رہی ہیں. جیسے کہ پائی نیٹورک ہیں اسی طرح اور بھی بہت ساری کرپٹو کرنسیاں دنیا میں موجود ہیں. جن کا اگر نام لیا جائے تو یہ آرٹیکل بہت لمبا ہو جائے گا اور ہمیں اپنے یوزر کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے کہ اُن کو بورنگ مواد نہ دیا جائے.
آگے جانتے ہیں کہ پائی نیٹورک کیا ہے.

 پائی نیٹورک کب لانچ ہوا ؟


پائی نیٹورک 2019 مارچ کے مہینے میں لانچ ہوا تھا لیکن ابھی تک اس پائی نیٹورک کی کرنسی کو متعارف نہیں کیا گیا ہیں. ابھی تک تو پائی نیٹورک کی جانب سے یہی خبر آ رہی ہیں کہ آپ لوگ جتنا ہو سکے پائی نیٹورک کو جوائن کریں اور پائی نیٹورک کے اندر ریفرل سسٹم بھی موجود ہیں. اگر آپ اپنے ریفرل لنک سے کسی کو جوائن کرواتے ہیں تو اُس سے کچھ پائی جنریٹ ہوتی ہیں اُن سے صارف کو کچھ پائی زیادہ مل جاتی ہے. اور جو پائی نیٹورک کو جوائن کرتا ہیں اُس کو بھی وہی لالچ دیا جاتا ہیں.

کہ پائی نیٹورک جوائن کرو اور اپنی پائی جنریٹ کرو جب پائی نیٹورک کی کرنسی متعارف کروائی جائے گی تو اس کا کسی کے پاس کچھ آئیڈیا نہیں کہ پائی نیٹورک کی ایک پائی کا قیمت کتنا ہوگا؟
جیسے کہ بٹ کوائن جب نئی کرنسی تھی تو بٹ کوائن کی قیمت زیرو روپے تھی جیسا کہ اب دیکھا جائے تو بٹ کوائن لاکھوں کروڑوں کی قیمت میں فروخت ہورہا ہیں.

اسی طرح یہ کرپٹو کرنسیز کام کرتے ہیں جب بھی نئی کرپٹو کرنسی آتی ہیں وہ صارفین کو لالچ دے کر اپنی کرنسی کو مشہور کرواتے ہیں. بالکل اسی طرح ابھی پائی نیٹورک کو جوائن کرنے والے سب ہی لوگ فری میں پائی نیٹورک کو جوائن کرکے اُس میں سے فری میں پائی جنریٹ کرسکتے ہیں اور جب اس کی کرنسی مارکیٹ میں لانچ ہوگی تو اس کا جتنا بھی ریٹ ہوگا جتنی اُس حساب سے آپ کی پائی فروخت ہوگی.
اور آپ کو اُس کے پیسے ملیں گے مثال کے طور پر ایک پائی کا ریٹ 10 ڈالر بھی ہوا تو اگر آپ کے پاس 5 پائی ہیں تو آپ کا 50 ڈالرز بن جائے گا ایسا ہی کچھ سین ہیں کہ پائی نیٹورک اپنے صارفین کو بہت جلدی سے جوائن کروا رہا ہے نیکسٹ میں یہ پائی نیٹورک کب لانچ ہوگا اس کی کوئی خبر نہیں ہے. کیوں کہ 2019 مارچ سے لے کر ابھی تک یہ لانچ نہیں ہوا ہیں.
ابھی 2021 مارچ جا رہا ہے تو اس کے لالچ ہونے کا کچھ پتہ نہیں ہیں کسی نے بھی اس پائی نیٹورک کو لانچ کرنے کی آفیشلی اپڈیٹ نہیں دی ہیں.

اس سے پہلے اور بھی بہت ساری کرپٹو کرنسیاں آئی تھی لیکن وہ اپنا پیسہ کما کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ کرکے غائب ہوگئے.
 
اور اُن کو کوئی پکڑ نہیں پایا اب بات یہ آتی کہ صارفین سوچتے ہیں کہ پائی نیٹورک اگر فری ہے تو ہم اس کو جوائن کرلیں تو کیا نقصان ہیں. تو یہاں پر میں تمام پڑھنے والوں کو یہ مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ آپ لوگ پائی نیٹورک کو جوائن کر سکتے ہو فری میں ہوتا ہیں سب کچھ فری ہیں.

لیکن اپنے وقت کا بھی خیال کیا کریں آپ کا وقت بہت قیمتی ہے اگر آپ کے پاس فری ٹائم ہے آپ کچھ نہیں کر پا رہے ہو اپنا ٹائم گیم وغیرہ کھیل کر ہی گزار رہے ہو تو پھر آپ پائی نیٹورک کو جوائن کر سکتے ہیں کیوں کہ اس میں ایک طرح کا خطرہ ہیں.

کچھ پتہ نہیں کہ یہ پائی نیٹورک اپنی کرنسی کو لانچ کرے گا یا نہیں اگر پائی اپنی کرنسی کو لانچ کرتا ہے تو پھر آپ کی لاٹری لگ سکتی ہیں. اگر پائی نیٹورک دھوکہ کر جاتا ہے تو پھر آپ کا ٹائم ضائع ہو جائے گا یہاں پر کچھ بھی کرنے سے پہلے اپنے ٹائم کا خیال لازمی کیا کریں.

پائی نیٹورک کے ساتھ سیکورٹی کے کیا مسائل ہوسکتے ہیں؟


ابھی کچھ دن پہلے یہ خبر لیک ہوئی تھی کہ پائی نیٹورک آپ کی اہم اپلیکیشن میں سے آپ کا ذاتی ڈیٹا بھی جمع کررہے ہیں. اور اس کے علاوہ آپ کی وہ اپلیکیشن جیسا کہ بٹ کوائن، Blockchain، Bitsdak، وغیرہ اس طرح کے اپلیکیشن جس میں آپ نے لاگ ان کیا ہوا ہیں یا پھر آپ موبائل بینکنگ استعمال کرتے ہیں. تو آپ کا وہ ڈیٹا بھی چوری ہوسکتا ہیں اور آپ کی کرپٹو کرنسی کو یہ اپنے ہاتھ میں کر سکتے ہیں.
اور یہ ڈیٹا جمع کرنے والی بات کو پائی نیٹورک نے اعلان نہیں کیا ہے کہ ہم یہ ڈیٹا لے رہے ہیں یا پھر نہیں اس میں دو باتیں ہو سکتی ہیں. تیسری پارٹی کے ایپلی کیشنز ڈویلپر کی طرف سے آئی ہوئی بات ہیں کہ پائی نیٹورک ڈیٹا جمع کرتا ہیں. لیکن پائی نیٹورک نے آفیشل اعلان نہیں کیا ہیں کہ ہم ڈیٹا جمع کرتے ہیں. لیکن جہاں تک میرا ذاتی خیال ہے مجھے بھی یہی لگتا ہیں کہ پائی نیٹورک ڈیٹا چوری کرکے اشتہارات سمیت دوسری دیگر کمپنیوں کو بیچتا ہیں.

باقی آپ لوگوں کی مرضی ہیں اگر آپ اس پائی کو جوائن کرنا چاہتے ہو تو ٹھیک ہیں آپ کا فائدہ بھی ہوسکتا ہیں جس کے چانسز صرف 20 فیصد ہیں. اگر جوائن نہیں کرنا چاہتے تو بھی کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہیں.

آخری بات

تو دوستوں پائی نیٹورک سے متعلقہ آپ کو مکمل تفصیل میں رہنمائی کیا ہیں اگر آپ کو کوئی کسی وجہ سے پرابلم ہوتی ہیں یا کوئی سوال ہو جیسے کہ

  • pi network ki kimat kya hai
  • PI Network In Urdu
  • Pi Network Price In Pakistan
  • How to withdraw Pi network
  • Pi Network is Safe
  • PI Network is scam
  • Pi Network Is Fake

 تو آپ ہم سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں. ہمارے کنٹیکٹ فارم میں جا کر اور یہ پائی نیٹورک بالکل مفت ہیں آپ اس کو پلے سٹور میں Pi Network لکھ کر سرچ کرکے اس کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں.

اب آپ کو سمجھ آگیا ہوگا کہ پائی نیٹورک کیا ہے 
Pi Network Kya Hain
اگر آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل مددگار ثابت ہوا ہو تو برائے مہربانی اس کو شئر ضرور کریں اور اگر اب بھی آپ کا کوئی سوال ہیں پائی نیٹورک کیا ہے اس سے متعلق تو نیچے کمنٹ کریں انشاء اللہ آپ کو جواب ضرور ملے گا 

Techpk

Hello Visitors, I Owner Of This Site My Name Is Abdul Kareem And I Belong To Pishin District Of Balochistan Province of Pakistan facebook twitter blogger pinterest

Post a Comment

Previous Post Next Post