کونٹینٹ رائٹنگ کیا ہے ؟ اور ایک کامیاب رائٹر کیسے بنے [content writing in Urdu]

السلام علیکم محترم دوستوں،
آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں کہ کونٹینٹ رائٹنگ کیا ہے، اور ایک کامیاب کونٹینٹ رائٹر کیسے بنے، مطلب ایک کامیاب لکھاری کیسے بنے اور اسے ماہانہ ہزاروں اور لاکھوں روپے کیسے کمائیں.

کونٹینٹ رائٹنگ کیا ہے؟اور ایک کامیاب رائٹر کیسے بنے [content writing in Urdu]

اگر آپ کو لکھنے کا شوق ہیں اور آپ ایک کامیاب لکھاری بننا چاہتے ہیں تو آپ اس میدان میں آسانی سے جا سکتے ہیں.
انٹرنیٹ نے لوگوں کے لکھنے کا طریقہ ہی بدل دیا ہیں. جہاں پہلے کسی بھی چیز پر کتابیں لکھی جاتی تھی وہی اب انٹرنیٹ کے میدان سے شئر کیا جاتا ہیں.

آج ہم آپ کو وہ تمام چیزیں بتائیں گے کہ کونٹینٹ رائٹر کیسے بنتے ہیں اور کونٹینٹ رائٹنگ کرکے کیسے پیسے کمائیں. تو اس پوسٹ کو آخر تک ضرور پڑھیں.

کونٹینٹ رائٹنگ کیا ہے [content writing in Urdu]

{tocify} $title={Table of Contents}
ایسا لکھ جس میں کونٹینٹ کے بارے میں بتایا گیا ہو اُسے ہم کونٹینٹ رائٹنگ کہتے ہیں، آسان لفظوں میں کونٹینٹ رائٹر ایک لکھاری کو کہتے ہیں جو کسی بھی چیز پر تحریر لکھتے ہیں، اس میں لکھ، کہانیاں،کسی چیز کا جائزہ لینا، یا کسی چیز پر تبصرہ کرنا بھی لکھے جا سکتے ہیں.


کونٹینٹ رائٹنگ کا مطلب صرف تحریر لکھنا ہی نہیں ہوتا بلکہ یہ کتنا اہم اور مفید ہیں اور اُس میں بتائی گئی معلومات درست ہیں یا نہیں یہ سب سے اہم ہوتا ہیں.

کونٹینٹ رائٹر اپنے کیورڈز کا استعمال کرکے اپنے کونٹینٹ کو بہترین بناتا ہیں. کسی خاص کیورڈ کے ذریعے یہ کونٹینٹ تلاش کیا جاتا ہیں.


اگر آپ ایک اچھے کونٹینٹ رائٹر بننا چاہتے ہیں تو کونٹینٹ رائٹنگ کی نوکری بھی کرسکتے ہیں. آج کے دور میں کونٹینٹ رائٹنگ نوکری بھی کی جا رہی ہیں. بہت سے کونٹینٹ رائٹر گھر بیٹھے ہی اچھے پیسے کما رہے ہیں اور اب تو ایسی بہت سی کمپنیاں ہیں جو کونٹینٹ رائٹر کی خدمات حاصل کررہی ہیں. تو کونٹینٹ رائٹنگ کرنے کے بہت طریقے ہیں.

کونٹینٹ رائٹر کیسے بنے - How to become a content writer


کونٹینٹ رائٹر بننا اتنا آسان نہیں ہوتا ہے. اس کے لیے آپ کے پاس خاص قابلیت ہونا ضروری ہیں. تو آئی یہ آپ کو اُن چند قابلیتوں کے بارے میں بتاتے ہیں.

زبان کے علم کے ساتھ آپ کو کمپیوٹر کی بھی اچھی معلومات ہونی چاہیے. آپ چاہے تو کونٹینٹ رائٹنگ کورس بھی کرسکتے ہیں. بہت سی کمپنیوں میں انٹرن کے لیے بھی رکھا جاتا ہے. تو آپ کچھ وقت کے لیے کونٹینٹ رائٹنگ انٹرن بھی کرسکتے ہیں.

یا آپ کو ان سب چیزوں میں نہیں پڑنا بس آپ کو لکھنے میں دلچسپی ہیں اور آپ لکھنا چاہتے ہیں تو آپ خود سے لکھ سکتے ہیں.. بغیر کسی کورس کے. اور جس بھی چیز میں آپ کو دلچسپی ہیں آپ اس پر اپنا بلاگ بنا کر لکھ سکتے ہیں یا دوسرے بلاگز پر گیسٹ پوسٹ کرسکتے ہیں.


کونٹینٹ رائٹنگ کی بنیادی ضروریات؟


لکھنے کی عادت: اگر آپ کو لکھنے کی عادت ہیں اور آپ کو یہ کام اچھا لگتا ہیں تو آپ خوبصورتی سے لکھ پائیں گے.

پڑھنے کی عادت: کونٹینٹ رائٹنگ کرنے کے لیے پڑھنا بھی ضروری ہیں، تاکہ جو دوسرے رائٹر لکھ رہے ہیں اُن سے بھی ہم نیا سیکھ کر اپنی رائٹنگ میں لاگو کریں.

لفظوں کی سمجھ: کونٹینٹ رائٹنگ کرنے کے لیے سب سے زیادہ ضروری ہیں، لفظوں کی سہی سمجھ کیوں کہ اگر ہم سہی الفاظ کا ہی چناؤ نہیں کریں گے تو ہوسکتا ہیں جو ہم لکھ کر سمجھانا چاہ رہے وہ سامنے والے کو سمجھ ہی نہ آئے اور ہمارا لکھنا بیکار چلا جائے گا.

لکھنے کا درست طریقہ: لکھنے کا درست طریقہ بھی ہونا بہت ضروری ہیں. نہیں تو کوئی بھی بندہ ہو وہ بورنگ چیز یا جو اُس کو سمجھ نہیں آ رہا وہ چیز پڑھنا پسند نہیں کرتا.

زبان کی سہی سمجھ: آپ اردو میں لکھ رہے ہو یا انگریزی میں یا کسی اور زبان میں. آپ کو اُس زبان کی سہی سمجھ ہونا بہت ضروری ہیں جب ہی آپ اُس میں ٹھیک سے لکھ پائیں گے.


کونٹینٹ رائٹنگ کیسے کریں؟


کونٹینٹ رائٹنگ ایسی ہو کہ جس بارے میں آپ نے لکھا ہیں. اُس کے پڑھنے والے کو اُس کی ضروری اور درست معلومات ملنی چاہیے اور پڑھنے والے آپ کے آنے والی تحریر کو پڑھنے کے لیے بےچین رہیں.
یہ کچھ اہم پوائنٹس ہیں جو آپ کو دھیان میں رکھنا ہیں کونٹینٹ رائٹنگ کرتے وقت:

1. اپنے پڑھنے والوں کو پہنچانے: کچھ بھی لکھنے سے پہلے آپ کو یہ سمجھنا بہت ضروری ہیں کہ آپ جو بھی لکھ رہے ہیں اُس کو پڑھنے والے کون لوگ ہیں. اور وہ کس طرح سے پڑھنا پسند کریں گے.

2. اپنے پڑھنے والوں سے ذاتی ٹچ رکھیں: جو بھی آپ لکھ رہے ہیں اُس کو اس طرح لکھے جیسے آپ جو سامنے والا پڑھ رہا ہے آپ اُن سے سامنے بیٹھ کر بات کررہے ہیں.

3. اچھی ریسرچ کریں: جس بھی موضوع پر آپ لکھ رہیں ہیں، اُس موضوع کے بارے میں اچھے سے سرچ کریں.. آپ کو اُس ٹاپک کی پوری معلومات ہوگی تب ہی آپ اچھے سے لکھ پائیں گے.

4. متعلقہ اور متحرک مضامین پر لکھیں: اگر آپ کا بلاگ ہیں آپ جو بھی پوسٹ ڈالتے ہیں، یاد رکھیں وہ تمام پوسٹیں ایک دوسرے سے تھوڑے بہت ملتے جلتے ہو. اگر آپ پوسٹ کو ایسے شائع کریں گے جن کا ایک دوسرے کوئی لینا دینا نہیں ہوگا تو صارف کو تھوڑی پریشانی ہوگی.

5. کونٹینٹ میں اصلیت رکھیں: جو بھی آپ لکھتے ہیں، اُس میں ایک نیا اور اصل پن رکھے.. کیوں کہ کوئی بھی اگر آپ کی پوسٹ پڑھنے آ رہا ہیں صرف جب کرے گا جب اُس کو کچھ اچھی اور اصل معلومات ملے. کسی کے کاپی کرنے سے کیا نقصان ہیں وہ آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں.

6. سوالات اور جوابات سے صارف کو مصروف رکھیں: جو بھی آپ لکھ رہے ہیں، اُس میں سوال کا بھی استعمال کریں، جسے صارف کا دھیان آرٹیکل پر مرکوز رہیں..

7. گرامر غلطی نہ کریں: جو بھی آپ لکھ رہے ہیں اُس میں کوئی گرامر غلطی نہیں ہونی چاہئے. وہ چیک کرنے کے لیے مفت ٹول بھی موجود ہیں جیسے کہ Grammarly اور ginger جن کو آپ براؤزر میں شامل کرکے آسانی سے اپنی گرامر غلطی کو درست کرسکتے ہیں.

8. تصحیح املاء ضرور کریں: کونٹینٹ رائٹنگ کا سب سے اہم اور ضروری کام ہوتا ہیں، کہ ہم نے جو بھی لکھا ہیں وہ ہم چیک کریں کہ کہی کوئی غلطی تو نہیں ہیں.. اس عمل کو ہی تصحیح املاء کہا جاتا ہیں. اس پر الگ سے ایک پوسٹ لکھوں گا بہت جلد.

تو امید ہیں اب آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ، کونٹینٹ رائٹنگ کیا ہے اور ایک کامیاب لکھاری کیسے بنے اور کیسے ہم زبردست طریقے سے کونٹینٹ رائٹنگ کر سکتے ہیں..
Techpk

Hello Visitors, I Owner Of This Site My Name Is Abdul Kareem And I Belong To Pishin District Of Balochistan Province of Pakistan facebook twitter blogger pinterest

Post a Comment

Previous Post Next Post