پاکستان سپر لیگ کا شیڈول - psl 2011 schedule - psl 6 Time Table In Urdu

پی ایس ایل 6 2021 کا شیڈول - پاکستان سپر لیگ ٹائم ٹیبل

پاکستان سپر لیگ کا شیڈول - psl 2011 schedule - psl 6 Time Table In Urdu

دن کے وقت شیڈول میچز دوپہر 2 بجے اور رات کو شیڈول میچز 7 بجے شروع ہوں گے. جمعہ کے روز کھیلے جانے والے میچز میں پہلا میچ سہ پہر 3 بجے جبکہ دوسرا رات 8 بجےشروع ہو گا.
 
20 فروری بروز ہفتہ
کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام کراچی (رات)
21 فروری بروز اتوار
لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی بمقام کراچی (دن)
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز بمقام کراچی (رات)
22 فروری بروز پیر
لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام کراچی (رات)
23 فروری بروز منگل
پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز بمقام کراچی (رات)
24 فروری بروز بدھ
کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقام کراچی (رات)
26 فروری بروز جمعہ
لاہور قلندرز بمقام ملتان سلطانز بمقام کراچی (دن)
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام کراچی (رات)
27 فروری بروز ہفتہ
کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز بمقام کراچی (دن)
پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقام کراچی (رات)
28 فروری بروز اتوار
کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام کراچی (رات)
یکم مارچ بروزپیر
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام کراچی (رات)
3 مارچ بروزبدھ
کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی بمقام کراچی (دن)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ ملتان سلطانز بمقام کراچی (رات)
4 مارچ بروز جمعرات
لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقام کراچی(رات)
5مارچ بروز جمعہ
ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز بمقام کراچی(رات)
6 مارچ بروز ہفتہ
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام کراچی (دن)
پشاور زلمی بمقابلہ قلندرز بمقام کراچی (رات)
7 مارچ بروز اتوار
ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام کراچی (دن)
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز بمقام کراچی (رات)
10 مارچ بروزبدھ
پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز بمقام لاہور (رات)
11 مارچ بروز جمعرات
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام لاہور (رات)
12 مارچ بروز جمعہ
ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی بمقام لاہور (دن)
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام لاہور (رات)
13 مارچ بروز ہفتہ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز بمقام لاہور (دن)
ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقام لاہور (رات)
14مارچ بروز اتوار
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ پشاور زلمی بمقام لاہور (دن)
لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز بمقام لاہور (رات)
15مارچ بروز پیر
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی بمقام لاہور (رات)
16مارچ بروز منگل
ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام لاہور (رات)
18مارچ بروز جمعرات
کوالیفائر (1 بمقابلہ 2) بمقام لاہور (رات)
19مارچ بروز جمعہ
ایلیمنیٹر 1 (3 بمقابلہ 4) بمقام لاہور (رات)
20 مارچ بروز ہفتہ ایلیمنیٹر 2
کوالیفائر ہارنے والی ٹیم بمقابلہ ایلمنٹر ون جیتنے والی ٹیم) بمقام لاہور (رات
فائنل
20مارچ بروز پیر بمقام لاہور (رات)
پی ایس ایل شیڈول - پی ایس ایل ٹائم ٹیبل

Techpk

Hello Visitors, I Owner Of This Site My Name Is Abdul Kareem And I Belong To Pishin District Of Balochistan Province of Pakistan facebook twitter blogger pinterest

1 Comments

Previous Post Next Post