گوگل کیا ہے - گوگل کس نے بنایا - what is Google in Urdu
گوگل کیا ہے - what is Google in Urdu? دوستوں آج کے دور میں شاید ہی کوئی ایسا انسان ہوگا جس نے گوگل کا نام نہ سنا ہو. جب بھی انٹرنیٹ کی بات ہوتی ہے. تو گوگل کا نام زبان پر سب سے پہلے آتا ہیں.
لوگوں سے پوچھا جائے گوگل کیا ہے تو لوگ یہی کہتے ہیں گوگل ایک سرچ انجن ہے یا پھر عام زبان میں بولا جائے تو گوگل ایک ایسی چیز ہیں. جہاں ہم کسی بھی سوال کا جواب ڈھونڈ سکتے ہیں.
لیکن یہ پورا سچ نہیں ہے. آج ہم آپ کو گوگل کے بارے میں تفصیل میں معلومات دیں گے. گوگل کیا ہے what is Google in Urdu گوگل کس نے بنایا، history of Google in Urdu, گوگل کی فل فورم کیا ہے، گوگل کو کون چلاتا ہے اور گوگل کیسے کام کرتا ہیں.
گوگل کیا ہے - what is Google in Urdu?
دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن ہونے کے ساتھ ساتھ گوگل ایک امریکن ملٹی نیشنل کمپنی ہیں. جو انٹرنیٹ سے جوڑے ملٹی پروڈکٹس اور سروسز میں ڈیل کرتی ہیں. مطلب ہر طرح کی معلومات فراہم کرتی ہیں.
گوگل کو فیس بک، ایمزون، ایپل جیسے چار بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں میں سے ایک مانا جاتا ہیں.
اس کے 30 سے زیادہ پروڈکٹس مطلب سروس مارکیٹ میں دستیاب ہیں. جن میں سے سرچ انجن، آن لائن ایڈورٹائزنگ ٹیکنالوجی، کلاؤڈ کمپیوٹنگ، سافٹویئر اور ہارڈویئر اس کے مین اور خاص پروڈکٹس ہیں.
باقی پروڈکٹس اور سروسز کے بارے میں ہم آگے بات کریں گے. اس سے پہلے جان لیتے ہیں گوگل کس نے بنایا ہیں اور گوگل کی تاریخ - ہسٹری کیا ہے( history of Google in Urdu ).
گوگل کس نے بنایا؟
گوگل کو سٹینفورڈ یونیورسٹی کیلیفورنیا(usa) کے دو پی ایچ ڈی سٹوڈنٹس سرجی برن اور لاری پیج نے بنایا.
اس سرچ انجن کی ترقی 1996 میں ہی شروع ہوگی تھی. لیکن 1998 میں اسے باضابطہ طور پر لانچ کیا گیا.
پہلے گوگل کا نام "BACKRUB" تھا لیکن بعد میں اسے تبدیل کیا گیا اور 15 دیسمو1997 کو گوگل ڈاٹ کام ڈومین نام ریجسٹر کیا گیا.
گوگل کا نام شروع میں googol رکھا گیا تھا لیکن ایک لفظ کی مس فیلنگ کی وجہ سے یہ غلطی ہوئی. "Googol" کا مطلب ہے ایک کے پیچھے سو زیور. اس نام کو چُننے کے پیچھے کی وجہ تھی بڑی تعداد میں معلومات دینا.
گوگل فل فارم اردو میں
گوگل کی فل فورم مطلب مکمل شکل کچھ اس طرح ہیں:
گوگل کا بانی کون ہے - گوگل کا مالک کون ہے؟
گوگل کو Larry page اور Sergey brin نے بنایا تھا.
گوگل سرچ انجن کیسے کام کرتی ہے؟
اربوں ویب سائٹس کا ڈیٹا گوگل اپنی میموری میں سٹور رکھتا ہے. اور جب بھی کوئی بندہ ایک چیز سرچ کرتا ہے تو گوگل اس کے ذریعے سرچ کی گئی چیز سے متعلقہ ویب سائٹ پیجر کو ڈھونڈتا ہیں اور اُس کے سامنے شو کرتا ہیں.
گوگل کی ہسٹری تواریخ - History Of Google In Urdu
1995 - Larry page اور Sergey brin سٹینفورڈ یونیورسٹی، کیلیفورنیا کے طالب علم تھے. جنہوں نے مل کر اس سرچ انجن کی شروعات کی.
1996 - پی ایچ ڈی سٹوڈنٹس ہونے کی وجہ سے انہوں نے اپنے ریسرچ پروجیکٹ میں کچھ نیا اور سب سے الگ کرنے کا سوچا. انہوں نے سوچا کوئی الفاظ جتنی زیادہ بار اس ویب پیج میں سرچ ہوگا اُس کے مطابق وہ اُسے رینک کریں گے. سب سے پہلے انہوں نے اس کا نام Backrub رکھا تھا.
1997 - یہ جان کر آپ حیران ہوں گے کہ سرچ انجن کا نام "Googol" منتخب کیا گیا تھا. لیکن ایک الفاظ کی میس فیلنگ کی وجہ سے اس کا نام "Google" پڑ گیا.
1998 - اس سال میں گوگل کا پہلا Doodle پیج بنایا گیا تھا. اور اب پوری دنیا میں گوگل کے 2 ہزار بھی زیادہ Doodle پیجز تبدیل کئیے جاتے ہیں.
2000 - ایڈورڈز Adwords مطلب اشتہارات سروس کی شروعات ہوئی اور آج کے ٹائم میں گوگل آن لائن اشتہارات سروس دینے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مانی جاتی ہے. جو کی ٹیکسٹ اشتہار، موبائل اشتہار، ویڈیو اشتہارات جیسی سروس دے کر خوب آمدنی حاصل کرتی ہیں.
2004 - اپریل کے مہینے میں جی میل کو لانچ کیا گیا تھا.
2004-05 ایک میپ بنانے والی کمپنی “Keyhole” کو خریدا اور آج کی تاریخ میں وہی کمپنی گوگل میپ کے نام سے جانی جاتی ہیں.
گوگل ہسٹری Google history
2006 - یو ٹیوب کمپنی کو خریدا گیا. یوٹیوب آج کے ٹائم میں سب سے زیادہ ویڈیو اپ لوڈ کرنے والی ویب سائٹ ہیں.
2007 - اینڈرائیڈ Android کو خریدا گیا جو کہ موبائل فون کا سب سے بہترین اور سب سے زیادہ استعمال ہونے والا آپریٹنگ سسٹم ہیں.
2008 - دو ستمبر کو گوگل نے اپنا خود کا براؤزر لانچ کیا جس کا نام گوگل کروم براؤزر ہیں. گوگل صارفین کروم براؤزر کو استعمال کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں باقی براؤزر کے مقابلے میں.
2011 - لارے پیج Larry Page گوگل کے نئے سی ای او بنے تھے اور اسی سال گوگل+ پلس کی شروعات کی گئی.
2012 - اینڈرائیڈ jelly Bean 4.1 کا اپڈیٹ آیا. اِسی سال گوگل 7 ٹیبلیٹ کو لانچ کیا گیا تھا اور 9 جولائی 2012 کو 'Google Now' اور "Google Voice Search" گوگل وائس سرچ کو شروع کیا گیا.
اب یہ گوگل اسسٹنٹ کے نام سے جانا جاتا ہیں.
History Of Google In Urdu
2013 - وی آر VR ہیڈ سیٹ کو لایا گیا اور اسی سال دس اگست کو Sundar pichai کو نئے سی ای او کے لئے سیلیکٹ کیا گیا.
2016 - گوگل پکسل Google Pixel کو لانچ کیا گیا اور اسی سال گوگل Loon پروجیکٹ کی شروعات ہوئی. جس کا مقصد تھا جہاں انٹرنیٹ نہیں پُہنچتا وہاں انٹرنیٹ کو پہنچایا جائے.
2017 - گوگل کے آئی/او میں گوگل AI کو لانچ کیا گیا. جہاں پر آپ کو AI ٹولز ملیں گے. اسی سال میں گوگل لینس کو لیا گیا جس کے ذریعے آپ کسی بھی تصویر کو لے کے اس کے بارے میں انٹرنیٹ پر مکمل تفصیلات جان سکتے ہو کہ وہ کیا ہیں.
2019 - گوگل پلس Google+ دو اپریل دو ہزار انیس کو اس سروس کو ختم کردیا گیا تھا.
گوگل دیگر مصنوعات کی فہرست:
اختتام
تو دوستوں امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ گوگل کیا ہے (what is Google in Urdu ), گوگل کس نے بنایا اور history Of Google In Urdu کیا ہیں.
پوسٹ سے متعلقہ آپ کا کوئی بھی سوال ہے تو آپ کمنٹ کرکے پوچھ سکتے ہیں.
اگر آپ کو یہ پوسٹ معلوماتی لگا تو سوشل میڈیا سائٹس پر اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ ضرور شئر کریں تاکہ اور لوگوں کو بھی گوگل کے بارے میں زیادہ معلومات حاصل ہو سکے شکریہ. 🙂