فری لانسنگ کیا ہے - what is freelancing in urdu 2021
ویسے تو آج کی تاریخ میں بہت سارے طریقے ہے آن لائن کمائی. کے لیکن زیادہ تر آن لائن کمائی کے طریقوں کے لئے کافی ٹائم اور محنت لگتی ہے.
لیکن اگر بات کی جائے کم ٹائم میں پیسہ کمانے کی. تو وہ آپ فری لانسنگ سے کما سکتے ہے. تو چلیں freelancing meaning in Urdu سمجھتے ہے اور جانتے ہے فری لانسنگ سے کیسے آن لائن کمائی کی جاسکتی ہیں.
{tocify} $title={Table of Contents}
فری لانسنگ کیا ہے. (freelancing meaning in urdu)
فری لانسنگ کام کیسے شروع کریں؟
جیسے کہ آپ جان چکے ہے فری لانسنگ کا مطلب ہے اپنے ہنر کی بنیاد پر کوئی بھی کام کرنا. سب سے پہلے آپ کو ہنر پہچاننا ہوگا آپ کس کام کو اچھے سے کر سکتے ہے. ایسا کام جس میں آپ کو دلچسپی ہو اور آپ اس کے بارے میں علم بھی رکھتے ہو.
اپنا ہنر پہچاننے کے بعد آپ کو اُسے اور بہتر بنانا ہوگا. تاکہ وہ کام آپ پیشہ ورانہ طریقے سے کر پائے اور اپنے گاہک کو اچھا اور سستا کام کرکے دے سکے. جس سے آپ کا کلائنٹ گاہک خوش ہو جائے اور اگر اگلی بار بھی اُسے کوئی کام ہو تو وہ آپ سے ہی کروائے مطلب ایک دن کا کام نہیں کرنا ہے.
اب بات کرتے ہے فری لانسنگ کام کرنے کے لئے آپ کو کن چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے. ویسے تو فری لانسنگ آپ کے کام کے اوپر انحصار کرتا ہے. لیکن مگر زیادہ تر فری لانسنگ کام آن لائن ہوتے ہے.
فری لانسنگ میں کام آنے والی ضروری چیزیں.
2. سمارٹ فون
3. انٹرنیٹ کنکشن
4. ایک ای میل اکاؤنٹ
5. بینک اکاؤنٹ
گاہک سے پیسے لینے یا دینے کے لئے آپ آپ ادائیگی طریقہ اپنے آسانی کے حساب سے چن سکتے ہے جیسے کریڈٹ کارڈ، بینک اکاؤنٹ Payoneer, Paypal account یا اور بھی بہت سے طریقے ہے یہ انحصار کرتا ہے آپ کے گاہک پر کہ وہ پاکستان سے ہے یا باہر ممالک سے.
آن لائن فری لانسنگ کام
- ویب ڈیزائننگ
- مواد تحریر کرنا
- بلاگنگ
- مشورے والا کام
- آن لائن پڑھانا
- ڈیجیٹل مارکیٹنگ
- گرافکس ڈیزائننگ
- سوشل میڈیا منیجرنگ
- ایس ای او(سرچ انجن آپٹیمائزیشن)
- اور بھی بہت سے کام مطلب ہر کام جو آپ کو آتا ہو
فری لانسنگ کام کیسے ڈھونڈے؟
دوسرا آپشن ہے فری لانسنگ ویب سائٹس. جس کی مدد سے آپ بھی فری لانسنگ کام شروع کر سکتے ہے. بہت ساری ویب سائٹس فری لانسنگ کا کام کرواتی ہے جہاں گاہک اور فری لانسر(جو فری لانسنگ کرتا ہے) دونوں ریجسٹر ہوتے ہے.
جہاں دونوں ایک دوسرے کو ڈھونڈ کر بات چیت کر سکتے ہے. انٹرنیٹ پر آپ فری لانسنگ ویب سائٹ سرچ کر سکتے ہیں.
اس پوسٹ میں میں نے کچھ مشہور فری لانسنگ ویب سائٹس کے بارے میں بتایا ہے. جہاں آپ فری لانسنگ شروع کر سکتے ہے. اور گھر بیٹھے آن لائن پیسہ کما سکتے ہے.
یہ بھی پڑھیں
ایفیلیئٹ مارکیٹنگ کیا ہے - اس سے پیسے کیسے کمائے
مشہور فری لانسنگ ویب سائٹس:-
نمبر 1: Fiveer فری لانسر اور گاہک دونوں کے لئے یہ بہت ہی اچھا پلیٹ فارم ہے. ویسے تو ہر ویب سائٹ کا اپنے الگ الگ ریٹ ہوتے ہے. مگر یہاں گاہک کم از کم 5 ڈالر میں اپنا کام کروا سکتا ہے اور ایک فری لانسر گھر بیٹھے آن لائن پیسے کما سکتا ہے.
نمبر 2: Upwork یہ ویب سائٹ بہت مشہور ہے. یہاں آپ الگ الگ طریقے سے کام کرسکتے ہے. مگر اس سائٹ پر اکاؤنٹ منظور کروانا تھوڑا سا مشکل ہے زیادہ نہیں.
نمبر 3: People Per Hour - اس سائٹ پر آپ کام کرکے آسانی سے پیسہ کما سکتے ہے. یہ بہت ساری کیٹیگریز میں آپ کو کام دیتی ہے. جیسے تحریر لکھنا، ترجمہ کرنا، تصویر ایڈیٹنگ، ایس ای او seo, ویب ڈیزائننگ،اور بھی کافی سارے کام.
نمبر 4: Freelancer - یہ بہت بڑی اور مشہور فری لانسنگ ویب سائٹ ہے. یہاں آپ کو ہر طرح کا کام مل جائے گا. بڑے سے لیکر چھوٹی چھوٹی کمپنیوں تک کے کام یہاں سے لے سکتے ہے. دنیا بھر کے لوگ اپنا کام کروانے کے لئے اس ویب سائٹ کو استعمال کرتے ہیں.
نمبر 5: Guru - یہاں پروفائل بنانا بہت آسان ہے. یہاں آپ اپنے تجربے کو بڑی آسانی کے ساتھ دیکھا سکتے ہے. جس سے گاہک آپ کو آسانی سے ڈھونڈ سکتا ہے. اور یہاں آپ کو لگ بھگ سب ہی کیٹیگری کے کام کرنے کے لئے ملتی ہیں
اختتام
اب آپ اچھی طرح سمجھ گئے ہوں گے فری لانسنگ کیا ہے(freelancing meaning in urdu) اور فری لانسنگ. آن لائن کاروبار کیسے کرے. تو اگر آپ بھی آن لائن کمائی کرنا چاہتے ہے تو آپ بھی گھر بیٹھے فری لانسنگ سے پیسے کما سکتے ہے.
خوش رہیں آباد رہیں. والسلام 🙂