گوگل ایڈسینس سے پیسے کیسے کمائے | گوگل سے پیسے کمانے کا طریقہ

گوگل ایڈسینس سے پیسے کیسے کمائے | گوگل سے پیسے کمانے کا طریقہ

گوگل ایڈسینس سے پیسے کیسے کمائے | گوگل سے پیسے کمانے کا طریقہ
google adsense se paise kaise kamaye


کیا آپ جاننا چاہتے ہے کہ آن لائن پیسے کیسے کمائے، آپ اگر آن لائن پیسے کمانا چاہتے ہے تو یہ معلومات آپ کے لئے بہت زبردست ثابت ہونے والی ہے.
اسمے میں آپ کو بتاؤں گا کہ ہم کیسے گوگل ایڈسینس سے پیسے کما سکتے ہے اور اس کی کیا عمل ہے.

آن لائن انٹرنیٹ سے پیسے کمانا بہت لوگوں کا خواب ہوتا ہے اور ہزاروں لاکھوں لوگ اس کے لئے کوشش بھی کر رہے ہے بہت لوگ آن لائن کام کرکے بہت اچھے پیسے کما ہی رہے ہیں.

اس آرٹیکل میں ہم دیکھیں گے کہ ہم کیسے گوگل ایڈسینس سے پیسے کما سکتے ہے تفصیل میں.

{tocify} $title={Table of Contents}

گوگل ایڈسینس کیا ہے اور اس سے پیسے کیسے کمائے جاتے ہیں


گوگل ایڈسینس ایک فری سروس ہے گوگل کی، جس میں کنٹینٹ پبلشرز اپنے کنٹینٹ مطلب مواد کو مونیٹائز کرکے پیسے کما سکتے ہے. گوگل ایڈسینس سے پیسے کمانے کے لئے کوئی بلاگ، ویب سائٹ، یو ٹیوب چینل، ہونا چاہیے
مثلاً ہم کہہ سکتے ہے کہ کوئی بھی آن لائن پلیٹ فارم ہونا چاہئے ہمارے پاس.
 

گوگل ایڈسینس ہمیشہ سے لوگوں کی پہلی پسند رہی ہے آن لائن پیسے کمانے کی اُس کی وجہ بھی ہے کہ اُس کو استعمال کرنا. مینج کرنا بہت آسان ہے اور سب سے اہم بات جو ایڈسینس سے آمدنی ہوتی ہے وہ ٹائم پر آتی ہے اور کسی دھوکہ دہی کا بھی کوئی خطرہ نہیں.
 
گوگل ایڈسینس سے کمائی شروع کرنے کے لئے سب سے پہلے آپ کے پاس کوئی آن لائن پلیٹ فارم ہونا ضروری ہے جس پر آپ ایڈسینس کی مدد سے پیسے کمائیں گے. تو سب سے پہلے اپنا بلاگ بنائیں یا پھر یو ٹیوب چینل بنائیں.
 
اب گوگل ایڈسینس کے لئے درخواست دے مطلب apply کریں، پھر جب ایڈسینس اکاؤنٹ منظور ہو جائے گا تو آپ ایڈسینس میں اشتہارات کوڈ جنریٹ کرکے اپنے بلاگ میں لگائیں. پھر آپ کے بلاگ میں اشتہارات نظر آنے لگیں گے تو جو بھی وزٹرز مطلب لوگ آپ کے بلاگ پر آئیں گے وہ اگر اشتہار پر کلک کرے گا تو اس سے آپ کی آمدنی ہوگی جتنے زیادہ لوگ اُتنی زیادہ آمدنی ہوگی.

دھیان دینے والی بات


اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ یہ بہت آسان ہے اور اس میں جلدی بہت سارا پیسہ کما سکتے ہے تو آپ غلط سوچ رہے ہے کیوں کہ یہ کوئی جلدی امیر بنانے کا طریقہ نہیں ہیں.
اگر آپ کو پیسے کمانا ہے تو آپ کو کام تو کرنا پڑے گا..
 
اگر آپ سوچ رہے ہے کہ میں اپنے بلاگ پر اشتہارات لگا کر اپنے دوستوں یا رشتہ داروں سے کہہ دوں گا کہ وہ اشتہارات پر کلک کرے تو اس سے آپ کا ایڈسینس اکاؤنٹ بلاک ہو سکتا ہے. تو ایسا کرنے کا سوچنا بھی نہیں.
اگر ایک بار ایڈسینس اکاؤنٹ غیر فعال ہو گیا تو اس کو واپس پانا بہت ہی مشکل ہوتا ہیں.
 

گوگل ایڈسینس سے پیسے کمانے کے لئے کیا کیا کرے

 
 سب سے پہلے آپ کو ایڈسینس سے پیسے کمانے کے لئے آپ کے پاس کوئی پلیٹ فارم ہونا چاہئے، جیسے کوئی بلاگ ویبسائٹ یا پھر یو ٹیوب چینل. اگر آپ کے پاس یہ پہلے سے ہے تو اچھی بات ہے اور اگر نہیں ہے تو کیسے بناتے ہے اس کی معلومات میں نے findinurdu پہ دی ہوئی ہیں.
ابھی میں آپ کو تین پلیٹ فارم بتاؤں گا جہاں آپ ایڈسینس سے پیسے کما سکتے ہے جو فری بھی ہے اور اگر آپ تھوڑا انویسٹمینٹ کر سکتے ہے تو اور زیادہ خصوصیات بھی آپ کو مل سکتے ہیں.

 
نمبر ایک: بلاگر پر فری بلاگ بنائے

 
بلاگر گوگل کی ہی سروس ہے جو بلکل فری ہے اور ہم اس کی مدد سے اپنا فری بلاگ بنا سکتے ہے بلاگ کیسے بنائے گوگل پر اس کی معلومات یہاں ہیں.

 
نمبر دو: ورڈپریس پر بلاگ بنائے

 
ورڈپریس بھی ایک بلاگ پلیٹ فارم ہے جس کی مدد سے ہم اپنا بلاگ یا ویب سائٹ بنا سکتے ہے. دنیا میں جتنے بھی ویب سائٹ ہے ان میں سے تقریباً 24٪ کے لگ بھگ ویب سائٹ ورڈپریس پر ہی بنی ہیں.
 

نمبر تین: یوٹیوب چینل بنائے 


یوٹیوب بھی گوگل کی سروس ہے اور یہ بھی بلکل فری ہے اور یوٹیوب ایک ویڈیو ویب سائٹ ہے جس پر آپ ویڈیو اپ لوڈ کر سکتے ہے اور ویڈیو دیکھ بھی سکتے ہیں.
یوٹیوب پر ویڈیو اپلوڈ کرکے ویڈیو کو مونیٹائز کرنا ہوتا ہے پھر ویڈیو کے اوپر اشتہارات آتے ہے اور اس سے ہماری آمدنی ہوتی ہے جو اشتہارات آتے ہے وہ گوگل ایڈسینس سے ہی لگائے جاتے ہیں.
 

آگے کیا کرنا ہے

 
اب آپ کے پاس پلیٹ فارم ہے جہاں آپ ایڈسینس سے پیسے کمائیں گے.. یوٹیوب پر تو آپ کو اپنے ویڈیو اپ لوڈ کرکے ایڈسینس کی سروس حاصل کرسکتے ہے پر اگر آپ کا بلاگ ہے تو آپ کو ایڈسینس سروس حاصل کرنے سے پہلے کچھ باتیں ہے جو دھیان میں رکھنی ہے اور اس کے بعد ہی سروس حاصل کرنے کے لئے درخواست کرنا ہے ایڈسینس اکاؤنٹ کے لئے.

 
ایڈسینس کی انکم آمدنی کیسے بڑھائے

 
ایڈسینس سے جو آمدنی ہوتی ہے وہ دوسرے کسی بھی ایڈز نیٹورک سے زیادہ ہوتی ہے مگع پھر بھی بہت سے لوگ ایڈسینس سے نہیں کما پاتے اس کی کیا وجہ ہوتی ہے اس پر جلد ہی آرٹیکل لکھوں گا.
اگر آپ نے سب کچھ ٹھیک سے کیا اور آپ کے ایڈسینس کی اشتہار بھی دکھنے لگے تو پھر آپ کو اپنی آمدنی بڑھانے پر فوکس کرنا ہے اس کے لئے آپ کو ہائی کوالٹی پوسٹ/آرٹیکل ڈالنی ہوگی اور اس میں ہائی CPC کیورڈ keyword کا استعمال کرنا ہوگا آرٹیکل کا بہترین ایس ای او seo کرنا ہوگا اور بیک لنکس بنانے ہوں گے بیک لنکس کیا ہے اس کی معلومات یہاں ہیں

اختتامی نوٹ


دوستوں یہ معلومات گوگل ایڈسینس کی آپ کو کلیر ہو گئی کہ آخر ایڈسینس ہے کیا اور اس سے آپ کیسے پیسے کما سکتے ہے. اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو آپ کمنٹ میں پوچھ سکتے ہے.
 
اور بہت جلد ایڈسینس سے متعلق مزید معلومات شئر کروں گا آپ میری بلاگ کو سبسکرائب کرکے رکھیں نئی پوسٹس کی نوٹیفکیشن حاصل کرنے کے لئے. شکریہ 

Post a Comment

Previous Post Next Post