سائٹ میپ کیسے شامل کریں سرچ کنسول میں. بلاگنگ کورس. sitemap kaise add kare search console me

سائٹ میپ کیسے شامل کریں سرچ کنسول میں. بلاگنگ کورس. 
sitemap kaise add kare search console me

سائٹ میپ کیسے شامل کریں سرچ کنسول میں.  sitemap kaise add kare search console me
how to add sitemap on Google search console. In urdu

 

سائٹ میپ کیا ہے sitemap kya hai اور سائٹ کی مدد سے پوسٹ آسانی سے گوگل میں انڈیکس ہو جاتی ہے یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے. تو اگر آپ کا بلاگ بلاگر پر ہے اور آپ بلاگر سائٹ میپ sitemap سرچ کنسول میں ایڈ کرنا چاہتے ہے.

اس پوسٹ میں ہم دیکھیں گے کیسے اپنا بلاگ کی پوسٹ کی معلومات گوگل تک پہنچا سکتے ہے یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے بلکل آسانی سے آپ کو اپنے بلاگ کا سائٹ میپ sitemap گوگل سرچ کنسول میں سبمیٹ کرنا پڑے گا.


سب سے پہلے آپ کو اپنا بلاگ گوگل سرچ کنسول میں ایڈ کرنا ہوگا اگر نہیں کیا تو پہلے یہ پوسٹ پڑھ لیں.

 

سائٹ میپ sitemap کے کیا فائدے ہیں

 

سائٹ میپ xml فارمیٹ میں سرچ انجن کے لئے ہوتا ہے جس میں بلاگ کی سب ہی پوسٹ کی تفصیلات ہوتی ہے کہ کونسی پوسٹ کب پبلش شائع ہوئی جس سے سرچ انجن جسے google, bing, yahoo, yandex, وغیرہ کو آسانی سے پتہ چل جاتا ہے کہ بلاگ پر کتنی پوسٹ ہے. 

تو آسانی سے سب ہی پوسٹ انڈیکس ہو جاتی ہے سرچ میں جس کے بعد وہ سرچ میں دیکھتی ہیں. 



بلاگر xml sitemap کیسے سبمیٹ کریں گوگل سرچ کنسول میں

 

بلاگر میں ڈیفالٹ sitemap بنا ہوتا ہے پر اس کو سرچ کنسول میں ایڈ کرنا ہمارا کام ہے بلاگر سائٹ میپ سرچ کنسول میں کیسے ایڈ کرنا ہے وہ آپ نیچے دئ ہوئی سٹیپ میں دیکھ سکتے ہیں.

 

سٹیپ 1: گوگل سرچ کنسول Google search console میں سائن آن کرے.

 

سٹیپ 2: اب الٹے ہاتھ پر جو تین لکیری لوگو نظر آ رہا ہے اس پر کلک کریں.

Sitemap k liye Yaha par click kare


  

سٹیپ 3: sitemap پر کلک کرے.

Sitemap par click kare

 

سٹیپ 4: اب جو پیج کھلے گا اس میں اپنے بلاگ کے ایڈریس کے آگے بکس میں sitemap.xml شامل کرنا ہیں.

sitemap me blog ka sitemap.xml add kare

 

آپ کو صرف یہ ایڈ کرنا ہے sitemap.xml اس کو ڈالنے کے بعد submit بٹن پر کلک کریں. اب آپ کا سائٹ میپ ایڈ ہوچکا ہےس

 

سائٹ میپ کامیابی سے ایڈ ہونے کے بعد کچھ اس طرح نظر آئے گا 



جتنی پوسٹیں آپ نے شائع کئے ہوں گے انکی تعداد بھی نظر آئے گی. اگر کچھ غلط تھا آپ کے بلاگ میں تو وہ پھر لال رنگ میں لیکھا ہوا دیکھے گا.


اختتامی نوٹ

 

یہ جو سائٹ میپ sitemap جو ہم گوگل سرچ کنسول میں شامل کرتے ہے وہ XML سائٹ میپ ہوتا ہے جو گوگل کو بتاتا ہے کہ ہمارے بلاگ پر کتنی پوسٹ ہے اور ہم نے کب ان کو شائع کی ہیں.

 

یہ XML sitemap سرچ انجن کے لئے ہے پر آگر آپ اپنے بلاگ کے ویزٹر کو اپنے بلاگ کی پوسٹ دیکھانا چاہتے ہے تو اس کے لئے Html Sitemap اپنے بلاگ میں شامل کر سکتے ہے. جس میں ہمارے بلاگ کی پوری پوسٹ کی لسٹ ایک ساتھ کیٹیگری کے حساب سے دیکھتی ہیں.

 

دوستوں تو اب کو پتہ چل گیا ہوگا کہ کیسے سائٹ میپ کو گوگل سرچ کنسول میں ایڈ کرتے ہے. 

 

کوئی سوال یا معلومات ہو تو کمنٹ کرکے ضرور بتائیں

Post a Comment

Previous Post Next Post