ایس ای او SEO فرینڈلی دوستانہ بلاگ پوسٹ لکھنے کے پانچ بہترین طریقے. بلاگنگ کورس
Seo friendly blog post likhne ke 5 Best tarike in urfu
![]() |
آج میں آپ کو کچھ ایسے بہترین طریقے بتاؤں گا جسکا تجربہ کرکے آپ اپنے بلاگ پوسٹ کو ایس ای او SEO دوستانہ لکھ کر سرچ انجن پر ہائی رینک پا سکتے ہیں.
{tocify} $title={Table of Contents}
#نمبر ایک: اپنے بلاگ پوسٹ کے کی ورڈ keyword کو جانے
جب بھی آپ اپنے بلاگ کا کوئی بھی آرٹیکل لکھنے جائے تو سب سے پہلے اس آرٹیکل کے ٹارگٹ کی ورڈ keyword جان لے بغیر پوسٹ کے کی ورڈ جانے آرٹیکل نہ لکھے. آپ کو اپنے پوسٹ کا کیورڈ جاننے کیلئے آپ کو گوگل پلانر ٹول کا استعمال کرنا چاہیے.
ان ٹولز کی مدد سے آپ اپنے پوسٹ کیلئے ٹارگیٹ کی ورڈ منتخب کرکے اس کو اپنے پوسٹ میں آپٹیمائز کردے. جب بھی آپ اپنے بلاگ پوسٹ کے کی ورڈ کو منتخب کرے تو یہ دھیان دے کہ آپ مشہور کی ورڈ keyword کو منتخب نہ کرے کیونکہ مشہور کی ورڈ پہلے سے ہی آپٹیمائز ہوتے ہے اس لئے کم ٹریفک والا کیورڈ کا انتخاب کرے.
کم ٹریفک کیورڈ کا مطلب ہے کیورڈ ویوز کا سرچ مہینے بھر کا کم سے کم چار یا پانچ ہزار ہو
اس طرح آپ کچھ اچھا کم ٹریفک کیورڈ کو منتخب کرکے کسی کاغذ پر لکھ لے یا آج کل تو جدید دور ہے آپ کسی نوٹ پیڈ میں بھی لکھ سکتے ہے.
اور جب آرٹیکل لکھنا شروع کرے تو آپ ان کیورڈ کو آرٹیکل میں کہیں نہ کہیں سیٹ کرتے جائیں اس طرح سے کرنے پر آپ کو سرچ آپٹیمائزیشن سے زبردست ٹریفک ملے گی اور آپ کا پوسٹ بھی ایس ای او SEO دوستانہ ہوگا.
#نمبر دو: کی ورڈ کو کہاں کہاں سیٹ کرے ایس ای او دوستانہ بلاگ پوسٹ میں
جب آپ اپنا کیورڈ منتخب کرلے اور اس کو پیپر یا نوٹ پیڈ میں نوٹ کرکے اس کو ہمیشہ اپنے آرٹیکل کے بہترین جگہوں پر شامل کرنا چاہیں ویسے تو جتنا زیادہ آپ کیورڈ اپنے پوسٹ شامل کریں گے اتنا ہی زیادہ آپ کا آرٹیکل پوسٹ ایس ای او SEO آپٹیمائزیشن ہوگا لیکن میں آپ کو کچھ بہترین جگہیں بتاتا ہوں جہاں پر آپ کو اپنا بیسٹ والا کیورڈ شامل کرنا ہوگا..
آپ اپنا کیورڈ keyword یہاں شامل کرنے کی کوشش کرے.
- ٹائٹل ٹیگ
- مٹا ڈسکرپشن
- پیرما لنک
- امیج آپٹیمائز ALT ٹیگ میں
- اور H2, H3 سب ہیڈنگ میں
- انٹرلنک میں مطلب پرانے پوسٹوں کے انٹر لنک میں
#نمبر تین: اپنے پوسٹ کا بیک لنک بنائیں
بیک لنکس حاصل کرنے کے اور بھی بہت سے طریقے ہے آپ بلاگ پوسٹ کے بیک لنک کے لئے قانونی طریقے کو ہی استعمال کرنا ہے.
بیک لنک کیا ہے اور کیسے بنائے وہ تفصیل یہاں پر آپ کو مل جائے گا
اس طرح آپ کو اپنے بلاگ پوسٹ کو ایس ای او SEO دوستانہ بنانے کے لئے پوسٹ کا زیادہ سے زیادہ بیک لنکس بنانا ہوگا لیکن ایک بات کا دھیان رکھے، ہائی کوالٹی بیک لنک کی زیادہ ویلیو رہتی ہے!!
#نمبر چار: اپنے تصویر امیج کو سرچ انجن کیلئے آپٹیمائز کرے
آپ کے بلاگ پوسٹ کا تصویر-امیج آپ کو Google.com bing.com سے زبردست ٹریفک دِلا سکتا ہے اور آپ کے بلاگ پوسٹ کو ایک کامل ایس ای او SEO فرینڈلی پوسٹ بھی بنا سکتا ہے اس کے لئے آپ کو اپنے بلاگ پوسٹ کے امیج-تصویر کو سرچ انجن کے لئے آپٹیمائز کرنا ہوگا..
اپنے بلاگ پوسٹ کے امیج-تصویر کو آپٹیمائز کرنے کے لئے اپنے امیج میں ALT ٹیگ ڈسکرپشن دینا ہوگا اپنے بلاگ امیج-تصویر کے ALT ٹیگ ڈسکرپشن میں اپنے حساب سے سرچ کیا ہوا اچھا والا کیورڈ keyword شامل کرنا ہوگا.
امیج کے ALT ٹیگ میں جتنا اچھا کیورڈ keyword رہے گا اتنا ہی زیادہ ٹریفک آپ کو سرچ انجن سے ملے گا بلاگ پوسٹ کا امیج آپٹیمائز بھی آپ کے پوسٹ آرٹیکل کو ایس ای او فرینڈلی دوستانہ بنا سکتا ہے
امیج کو بلاگ میں استعمال کرنے سے پہلے امیج کمپریس ضرور کرے تاکہ اس کا سائز تھوڑا کم ہو جائے اور آپ کی ویب سائٹ فاسٹ-تیزی سے لوڈ ہو.
#نمبر پانچ: کیورڈ keyword ٹولز سے کیورڈ ریسرچ کرے
آپ کو اپنے کیورڈ کا انتخاب کسی اچھے ٹول سے ہی کرنی چاہیے اگر آپ کو کچھ پیسے خرچ کرکے کیورڈ ریسرچ کرنا ہے تب آپ گوگل پلانر googleplanner.com استعمال کرسکتے ہیں.
اگر آپ کے پاس اس کے علاوہ کوئی ٹپس یا ٹریک ہے جس سے اپنی پوسٹ کو سرچ انجن میں رینک دلا سکتے ہے تو کمنٹ کرکے ضرور بتائیں اور یہ معلومات کیسی لگی وہ بھی بتائیں