بلاگر ایس ای او SEO فرینڈلی تصویر کیسے بنائے ٹریفک بڑھانے کیلئے. بلاگنگ کورس
تصویر بلاگ پوسٹ میں بہت ضروری ہوتی ہے اور تصویر کا ایس ای او کرنا آن پیج ایس ای او SEO کا ایک مین پوائنٹ ہے جس کی مدد سے پوسٹ رینک کرتی ہے
تو چلیں دیکھتے ہے کیا کیا کرنا ہے بلاگ میں پوسٹ میں استعمال کرنے کے لئے
{tocify} $title={Table of Contents}
ایس ای او SEO فرینڈلی تصویر کیسے بنائے
ایس ای او SEO فرینڈلی پوسٹ لکھنے کے لئے بھی تصویر کی ایس ای او ضروری ہے.
#نمبر ایک: تصویر کو اپ لوڈ کرنے سے پہلے اس کا نام تبدیل کرے
#نمبر دو: تصویر میں ALT الٹ ٹیگ شامل کرے
جیسا کہ میں نے بتایا گوگل بغیر نام وغیرہ کے امیج کو اچھی طرح پڑھ نہیں سکتا کہ یہ تصویر کس بارے میں ہے. تو جب ہم پوسٹ میں اپ لوڈ کرتے ہے تو اس میں alt الٹ ٹیگ شامل کرکے ہم بتاتے ہے کہ اس تصویر میں کیا ہے یا پھر یہ کس بارے میں ہے alt الٹ ٹیگ ایک html کوڈ ہوتا ہیں.
ایس ای او کیا ہے مکمل کورس اردو میں یہاں دیکھیں
الٹ ٹیگ ALT شامل کرنے کیلئے ان اقدامات کو فالو کرے
نمبر 1: اپنی تصویر کو بلاگر کے پوسٹ ایڈیٹر میں اپ لوڈ کرے
نمبر2: تصویر پر کلک کر کے اس کے بعد کچھ آپشن آئیں گے. سیٹنگ والے آپشن پر کلک کرے
نمبر 3: الٹ ٹیگ ALT TEXT میں اپنی تصویر کے بارے میں لکھے اور اپڈیٹ کی بٹن دبا کر محفوظ کردے
ٹائٹل Title Text میں بھی لکھے اپنی تصویر کا نام اس سے ہوگا یہ جب کوئی آپ کی تصویر پر کلک کرے گا تو اس کا نام شو ہو جائے گا.
#نمبر تین: تصویر میں سرخی مطلب Caption استعمال کرے
تصویر میں آپ caption سرخی بھی شامل کر سکتے ہے اس کی مدد سے جو بندہ آپ کے بلاگ پر آئے گا وہ بھی اس کو پڑھ کر سمجھ سکتا ہے کہ یہ تصویر کس بارے میں ہے یہ ایس ای او SEO کے لئے ضروری نہیں ہے ہے اتنا پر آگر کسی تصویر کے بارے میں بتانا ہے تو پیراگراف لکھنے سے اچھا ہے Caption میں لکھے.
#نمبر چار: تصویر کو کس فارمیٹ یا سائز میں استعمال کرے
تصویر کی سائز کم کرنے کے لئے آپ موبائل فون میں images compress نام سے اپلیکیشن سرچ کرکے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں جس کی مدد سے تصویر سائز کم کرسکتے ہے بغیر اُس کی کوالٹی کم کرے.
اگر آپ تصویر کا فارمیٹ کمپیوٹر میں تبدیل کرنا چاہتے ہے تو آپ Format Factory Software استعمال کرسکتے ہیں.
نوٹ: ورڈپریس میں بھی بلکل اسی طرح اقدامات کرنے ہے ایس ای او دوستانہ تصویر کے لئے.
تو اب تصویر جب بھی اپ لوڈ کرے ان باتوں کا ضرور دھیان رکھے ایس ای او فرینڈلی تصاویر کے لئے..
Nice article
ReplyDeleteVisit urdusyllabus.com
اپنے بلاگ کو کسٹمائز کریں
Deleteٹیمپلیٹ چینج کریں اور ایس ای او پر خاص توجہ دیں