بلاگنگ کیلئے سب سے اچھا پلیٹ فارم کونسا ہے بلاگر یا ورڈپریس. بلاگنگ کورس

بلاگنگ کیلئے سب سے اچھا پلیٹ فارم کونسا ہے بلاگر یا ورڈپریس. بلاگنگ کورس
Blogger vs WordPress


آگر آپ اپنا بلاگ بنانا چاہتے ہے اور اپنی بلاگ/ویبسائٹ بنانا چاہتے ہے تو ہوسکتا ہے آپ الجھن کا شکار ہو کہ بلاگر پر اپنا بلاگ/ویب سائٹ بنائے یا ورڈپریس پر تو پریشان نہ ہو میں آپ کو اپنے تجربے سے آپ کو بتاؤں گا کہ کونسا پلیٹ فارم اچھا ہیں اور کیوں تاکہ آپ آسانی سے فیصلہ کر پائے آپ کے لیے کونسا درست رہے گا بلاگر یا ورڈپریس اپنا بلاگ ویب سائٹ بنانے کے لیے..

سب سے پہلے جو سوال ہے وہ یہ کہ آپ ویبسائٹ/بلاگ بنانا کیوں چاہتے ہے اس کے بہت سے وجوہات ہو سکتی ہے جیسے آن لائن پیسے کمانے کے لئے، یا آپ کا جو ٹیلنٹ ہے اس کو دنیا سے شئیر کے لئے یا کچھ بھی.

میں دوبارہ مین پوائنٹ پر آتا ہوں آپ کو بتاؤں گا کہ کونسا پلیٹ فارم سہی ہے اور کیوں تاکہ آپ اپنی ضرورت اور کنڈیشن کے حساب سے منتخب کر پائے کہ آپ کو کس پر اپنا ویب سائٹ / بلاگ بنانا ہیں.

{tocify} $title={Table of Contents}

بلاگنگ کیلئے سب سے اچھا پلیٹ فارم کونسا ہے بلاگر یا ورڈپریس Blogger vs WordPress


جانئیے بلاگر یا ورڈپریس کونسا ہے سب  سے اچھا؟ 

#نمبر1: استعمال کرنے میں آسان کونسا ہے ورڈپریس یا بلاگر؟

اگر آپ نئے ہے اس فیلڈ میں اور آپ کو زیادہ علم نہیں اس بارے میں تو آپ کو بلاگر استعمال کرنے میں کوئی مشکل یا پریشانی نہیں آئے گی کیونکہ اس میں آپ کو کوئی بھی ایسا زیادہ کام نہیں کرنا پڑتا صرف تھوڑا سا کام ہے وہ بھی مینو ایڈ کرنے جیسا چھوٹا موٹا کام..
ورڈپریس استعمال کرنے کیلئے تھوڑا تیکنیکی علم ہونا ضروری ہے کیونکہ اس میں ہمیں ورڈپریس کو ہوسٹنگ میں انسٹال کرنا ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کچھ تیکنیکی شرائط بھی آ جاتی ہے. پر اگر آپ ان کے بارے میں سرچ کریں گے تو آپ کو ان کے طریقہ کار بھی مل جائے گا..

آسان لفظوں میں کہوں تو بلاگر میں بلاگ بنانے میں آپ کو کوئی غلطی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا.. اور نارمل جیسے فیس بُک اکاؤنٹ بناتے ہیں اتنی ہی آسانی سے آپ بلاگر پر اپنا بلاگ بنا سکتے ہے. ورڈپریس میں یہ عمل تھوڑی سی پیچیدہ ہیں..

#نمبر2: قیمت بلاگر - ورڈپریس

بلاگر بلکل فری ہے اور اس میں ہمیں ایک روپیہ بھی نہیں دینا پڑتا مطلب ہم بغیر خرچ کے اپنا بلاگ یا ویب سائٹ بنا سکتے ہیں.

ورڈپریس بھی ایک کھولی سورس سافٹویئر ہے پر ہمیں ورڈپریس پر بلاگ بنانے کیلئے ہوسٹنگ خریدنی پڑتی ہے جس میں پیسے لگتے ہیں.

#نمبر3: زیادہ خصوصیات کس میں ہے ورڈپریس یا بلاگر؟


اگر آپ بلاگ پر آرٹیکل ڈالتے ہے تو اتنا کام دونوں پر آرام سے کر سکتے ہیں.. پر اگر آپ کو زیادہ خصوصیت چاہیے تو وہ آپ کو ورڈپریس میں ملے گی بلاگر میں جو خصوصیت ہے ہم صرف ان کو استعمال کرسکتے ہے پر خود سے کچھ نیا شامل نہیں کرسکتے..

ورڈپریس میں ہم پلگ-ان Plugin انسٹال کرکے اس کے خصوصیت کو بڑا سکتے ہیں.

#نمبر4: ایس ای او SEO فرینڈلی کون زیادہ اچھا ہے بلاگر یا ورڈپریس


ایس ای او SEO یعنی سرچ انجن آپٹمائزیشن. کی بات کرے تو دونوں ہی ایک جیسے ہے، کیوں کہ سرچ میں پوسٹ آرٹیکل کو لانے کے لئے ضروری ہے

  • پوسٹ مٹا ڈسکرپشن.
  • کوالٹی پوسٹس.
  • کوالٹی بیک لنک.

اور یہ سب چیزے دونوں میں ہی ہو جاتی ہے اور ان میں کوئی فرق نہیں ہے تو یہ کہنا غلط ہوگا کہ ایک زیادہ (ایس ای او) فرینڈلی ہے اور دوسرا نہیں..

پر ورڈپریس میں جیسا کہ میں نے بتایا ہم اس میں زیادہ خصوصیت بھی شامل کر سکتے ہے تو ان ہی میں سے ایک ہم yoast plugin، جس کی مدد سے کیورڈ keywords سیٹ کرکے پوسٹ لکھ سکتے ہے جس سے ہمیں خودکار طریقے سے پتہ چل جاتا ہے کہ ہمارے کیورد keyword کی کثافت کیا ہے جس کو ہم پوسٹ میں ٹارگٹ کررہے ہیں..

کیورڈ keyword کثافت کیا رکھنی چاہئے پوسٹ میں جو ایس ای او کے حساب سے سہی ہو اس کی معلومات جلد لکھوں گا. 

تو اگر سیمپل کہا جائے تو(ایس ای او SEO) کا دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے پر (ایس ای او SEO) کرنے میں ورڈپریس میں ہم پلگ-ان plugin کا استعمال کرسکتے ہیں.
 

#نمبر5: محفوظ کون ہے بلاگر یا ورڈپریس؟ 

سیکرٹری کی بات کی جائے تو پوری دنیا میں پورا سو فیصد محفوظ کوئی بھی ویب سائٹ نہیں ہے.. گورنمنٹ سیٹس تک ہیک ہو جاتی ہے.. ہیکنگ سے اپنی ویب سائٹ کو بچانا ہے تو سب سے مین بات ہے جتنی بھی سیکورٹی بڑھانے والے قدم ہے وہ ہم اٹھائے.


بلاگر پر بلاگ بنانے کے لئے ہمیں آسانی سے ہمارے جی میل آئی ڈی سے لاگ ان کرنا ہوتا ہے اس کے بعد ہم بلاگ بنا سکتے ہے پر ورڈپریس میں ہمیں بہت سے ترتیب کرنی ہوتی ہے اور اگر کہیں کچھ ہمارے ہاتھ گڑبڑ ہو جائے تو ہیکروں کیلئے آسان ہو جاتا ہے ہماری ویب سائٹ کو ہیک کرنا..

کہنے کا مطلب ہے اگر ہم سیکرٹری کے سارے قدم ٹھیک سے اٹھائے تو ہیک کرنا کسی کے لئے اتنا آسان بھی نہیں ہیں..

آپ ورڈپریس میں سیکورٹی کو اور زیادہ بڑھانے کے لئے پلگ-ان استعمال کرسکتے ہے جیسے Wordfence...
بلاگر سیٹ کو ہیک کرنا اتنا آسان نہیں ہے اگر موازنہ کریں ورڈپریس سائٹ سے.. بلاگر کی سیکورٹی بڑھانے کے لئے آپ نے جس جی میل اکاؤنٹ سے بلاگ بنایا ہے وہ کسی کو نہ بتائیں اور اپنا مین خاص ای میل الگ رکھے تو کسی کے لئے اپنی سائٹ کو ہیک کرنا ایک طریقے سے ناممکن ہے.

#: ہائی کوالٹی ویب سائٹ کس پر بن سکتی ہے ورڈپریس یا بلاگر؟


ایک نارمل ویب سائٹ جس کا اچھا سا ڈیزائن یا بنانا تو دونوں پر ہی آسان ہے پر آگر آپ کو ایک ایسی ویبسائٹ چاہیے جس میں بہت سے خصوصیت ہو تو آپ کو ورڈپریس ہی سیلیکٹ کرنا پڑے گا.. بلاگر پر ہم زیادہ کچھ شامل نہیں کرسکتے..

بلاگر میں خوبصورت ڈیزائنگ کے لئے ہم اس میں بھی اچھا سا بلاگر ٹیمپلیٹ کو اپ لوڈ کرسکتے ہیں.

نتیجہ اخذ کرنا
جیسے کہ آپ نے دیکھا دونوں ہی پلیٹ فارم لگ بھگ برابر ہے کسی میں کچھ اچھا ہے تو کسی میں کچھ.. پر اب آپ کو اندازہ تو لگ ہی گیا ہوگا کہ آپ کو کس پر اپنی سائٹ بنانا ہیں..


میرا مشورہ ہے اگر آپ نئے ہے شروعات ہے تو آپ بلاگر پر اپنا بلاگ بنائیں کیوں کہ آسان ہے اور فری بھی اور پھر ایسا تو ہے نہیں کہ اگر آپ نے بلاگر پر بلاگ بنایا تو آپ کو ورڈپریس پر ٹرانسفر منتقل نہیں کر سکتے..

ٹیبل: بلاگر بمقابلہ ورڈپریس

بلاگر ڈاٹ کام ورڈپریس ڈاٹ کام
استعمال کرنے میں آسان 1 0
پیسے کس میں کم لگتے ہیں 1 0
زیادہ خصوصیت 0 1
سیکورٹی کس کی زیادہ ہیں 1 0
ایس ای او کیلئے اچھا 0 1
ہائی کوالٹی ویب سائٹ 0 1
ٹوٹل پوائنٹ 3 3


تو محترم دوستوں اب آپ کو کلیر ہو گیا ہوگا کہ کون سب سے اچھا ہے بلاگر یا ورڈپریس اس  کے علاوہ بھی اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو آپ کمنٹ کرکے پوچھ سکتے ہیں.
اور یہ آرٹیکل آپ کو کیسا لگا کمنٹ کرکے بتانا نہ بولے، 

والسلام.
یہ بھی پڑھیں:
Techpk

Hello Visitors, I Owner Of This Site My Name Is Abdul Kareem And I Belong To Pishin District Of Balochistan Province of Pakistan facebook twitter blogger pinterest

Post a Comment

Previous Post Next Post