بلاگر میں Robots.txt کیا ہے اور کیسے استعمال کرے. بلاگنگ کورس

بلاگر میں Robots.txt کیا ہے اور کیسے استعمال کرے. بلاگنگ کورس
Blogger robots.txt in urdu

بلاگر میں Robots.txt کیا ہے اور کیسے استعمال کرے Robots.txt kiya hain Robots.txt for blogger


السلام علیکم بلاگرز،
اگر آپ بلاگر ہے یا ابھی بلاگ شروع کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہو اور آپ کو نہیں پتہ کہ robots.txt کیا ہے تو یہ جاننا آپ کے لئے انتہائی اہم ہے. 

{tocify} $title={Table of Contents}


کیا آپ جانتے ہے ہر ایک ویب سائٹ کی ایک الگ robots.txt فائل ہوتی ہے جو سرچ انجن کو بتاتی ہے کیا سرچ میں بتائے کیا نہ بتائے اس آرٹیکل میں ہم اس کے بارے میں پتہ لگائے گئے یہ کیا ہے اور اس کا کیا کام ہے.


Robots.txt کیا ہے



یہ ایک ٹیکسٹ فائل ہوتی ہے جو ہر ویب سائٹ میں ہوتی ہے بلاگر میں آٹومیٹک ہی جنریٹ ہو جاتی ہے. اس سے  سرچ انجن جیسے google, yahho, bing، yandex کو بتاتے ہے کہ کیا انڈیکس کرے اور کیا نہ کرے.


جیسے فرض کیجئے آپ نے کوئی پیج بنایا، کوئی کیٹیگری یا پھر کوئی پوسٹ جو آپ نہیں چاہتے کہ سرچ میں آئے تو اس کو Disallow کر سکتے ہے robots.txt کی مدد سے..


ہر ویب سائٹ کی robots.txt کی لنک کچھ اس طرح کی ہوتی ہے Website.com/robots.txt


robots.txt کا کام کیا ہے



جب بھی کوئی سرچ انجن کا BOT ہماری سائٹ پر آتا ہے سائٹ کو سرچ میں انڈیکس کرنے کے لئے تو سب سے پہلے وہ robots.txt کو ہی دیکھتا ہے اس سے اسکو پتہ چل جاتا ہے کیا انڈیکس کرکے سرچ میں دیکھانا ہے کیا نہیں دیکھانا ہیں..



آسان لفظوں میں - یہ ایک روبوٹ ہوتا ہے اپنی سائٹ کا جو سرچ انجن جب اپنی سائٹ پر آتا ہے تو انکو بتاتا ہے کہاں پر اجازت ہے آپ کو


جیسے کہ آپ جانتے ہوں گے میں blogger.com کے بارے میں بتا رہا ہوں تو یہ آرٹیکل صرف بلاگر کے لئے ہیں.



بلاگر کی robots.txt فائل کیسے بنائیں



اس کے لئے سیمپل میں جو ویبسائٹ بتا رہا ہوں آپ اس جائیں


اب جو سائٹ کھولے گی اس پے اپنا بلاگ کا پورا اڈریس https:// کے ساتھ



اب generate sitemap پر کلک کرے.


اب ایک کوڈ جنریٹ ہوگا اس کو کاپی کرلے



اب آپ کا کوڈ تیار ہے چلیں اب دیکھتے کیسے اور کہاں اس کو بلاگر میں ایڈ کرے



انتباہ نوٹ: یہ سیٹنگ اگر آپ نے غلط کرلی تو ہوسکتا ہے آپ کی سائٹ سرچ انجن نظر انداز کریں اور آپ کی سائٹ سرچ میں نہ آئے. دھیان سے کرے اور اگر سمجھ نہیں آئے تو اس کو کرے ہی نہیں!! 


 بلاگر کی Custom Robots.txt فائل ایڈ کرے



سب سے پہلے بلاگر کے اکاؤنٹ میں لاگ آن کرکے سیٹنگ میں جائیں.


 سیٹنگ میں جانے کے بعد Crawlers and indexing پر جائیں 


Enable Custom Robots.txt کو فعال کرے
اب Custom robots.txt پر کلک کرکے بکس میں اپنا کوڈ ڈالے


اور SAVE پر کلک کرکے محفوظ کرے.

دوسری اور اہم سیٹنگ جو میں نیچے تصویروں کے ذریعے سمجھا رہا ہے بلکل ویسے ہی کرنا جو بتایا ہے.

Enable custom robots header tags کو فعال کرے 







 

اب یہ تو ہوا کیسے بناتے ہے اور کیسے ایڈ کرتے چلیں اب مزید جانتے ہے اگر ہمیں کوئی پیج، پوسٹ، کیٹیگری وغیرہ کو Disallow کرنا ہو سرچ میں تو کیسے کرے..



Robots.txt میں Disallow اور allow کیسے کرے



اہم نوٹس: اگر آپ کو اچھے سے سمجھ آ رہا ہو تب ہی کرے نہیں تو کچھ نہ کرے اس سے آپ کی سائٹ کو سرچ پر اثر پڑے گا.


اگر کسی پیج کو سرچ میں نہیں دیکھانا ہے تو آپ اس کو Disallow کے ساتھ لکھ سکتے ہیں


جیسے فرض کرے کوئی پیج جس کو آپ نہیں چاہتے کہ انڈیکس ہو اور سرچ میں آئے تو.

disallow: Disallow: /p/your-page.html

اگر کوئی کیٹیگری لیبلز ہے تو

Disallow: /search/label/yourlabels

آرٹیکل پوسٹ کو Disallow کرے - 


Disallow: /2020/12/my-blog-posts.html


اس طرح اگر فرض کیجئے آپ کو پورے پیج کو ڈس الاؤ کرنا ہے تو
Disallow: /p

اور اگر کچھ الاؤ کرنا ہے جیسے کہ

Allow: /p/your-page.html

اس طرح آپ اپنے حساب سے سیٹ کرسکتے ہے کیا انڈیکس کرے اور کیا نہ کرے سرچ انجن میں.


[اہم نوٹس]
میں پھر کہتا چاہوں گا کہ اگر آپ کو کوئی پیج نہیں دیکھانا تو ہی روبوٹس ٹی ایکس ٹی کو ایڈٹ کرے نہیں تو اس آپشن کو فعال نہ کرے بلاگر خودبخود اچھا robots.txt فائل بنا دیتا ہے سرچ کے لئے


Post a Comment

Previous Post Next Post