بلاگر میں نئی پوسٹ کیسے لکھے اسکی بنیادی معلومات. بلاگنگ کورس

بلاگر Blogger میں نئی پوسٹ کیسے لکھے اسکی بنیادی معلومات. بلاگنگ کورس


بلاگر Blogger میں نئی پوسٹ کیسے لکھے اسکی بنیادی معلومات


آپ نے اپنا بلاگ بنالیا ہے بلاگر ڈاٹ کام پر اور اب آپ تیار ہے اپنے بلاگ پر پہلی پوسٹ لکھنے کے لئے تو چلیں دیکھتے ہے پوسٹ کو کیسے لکھے اور کیسے پبلش شائع کرتے ہیں.

{tocify} $title={Table of Contents}

ایک بات ذہن میں رکھے جس بارے میں بھی آپ پوسٹ لکھے اس کے بارے میں آپ کو اچھی طرح معلومات ہونا چاہیے اگر نہیں تو پہلے اپنی معلومات کو بڑھائیں اس کے بعد ہی پوسٹ لکھے.

بلاگر Blogger میں پوسٹ کیسے لکھے؟ 


سب سے پہلے آپ نے بلاگر میں سائن ان کر کے ڈیش بورڈ میں جائیں
بلاگر Blogger میں نئی پوسٹ کیسے لکھے اسکی بنیادی معلومات. Blogger me post kaise likhe Blogging course in urdu


اب ڈیش بورڈ میں آپ کے سامنے نیو پوسٹ والا آپشن آئے گا اس پر کلک کر کے پوسٹ لکھے. کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے پوسٹ ایڈیٹر آئے گا جس میں پوسٹ لکھی جاتی ہے.


بلاگر Blogger میں نئی پوسٹ کیسے لکھے اسکی بنیادی معلومات. Blogger me post kaise likhe Blogging course in urdu
 

نمبر 1: اپنی پوسٹ کے لئے ہیڈنگ یعنی ٹائٹل ڈالے.


 جو آپ کی پوسٹ کا ٹائٹل ہیڈنگ ہے وہ نیوز پیپر اخبار کی ہیڈ لائن کی طرح ہونی چاہیے جس کو پڑھنے کے بعد سمجھ آجائے کہ اس پوسٹ میں کیا ہیں.

نمبر 2: اپنی پوسٹ لکھے ٹائٹل کے نیچے بڑے حصے میں.


اب آپ اپنی پوسٹ لکھے اس کے لئے کچھ اس کے لئے کچھ. مشورے ہے میرے پاس.


  • چھوٹے چھوٹے پیراگراف مطلب ٹکڑوں میں پوسٹ لکھے
  • کم از کم ایک تصویر ضرور استعمال کرے
  • کم از کم تین سو لفظوں کی پوسٹ ضرور لکھے اس سے ہمارے بلاگ کو سرچ انجن گوگل یاہو بنگ میں فائدہ ہوتا ہے. 



دوستوں یہ تو صرف بنیادی آئیڈیا ہے کیسے پوسٹ کرے اس کے بارے میں میں آگے پوری تفصیل سے بتاؤں گا کس طرح سے پوسٹ لکھے کے گوگل اس پوسٹ کو پسند کرے اور ٹاپ پر آئے.


پوسٹ کو پورا لکھنے کے بعد آپ پوسٹ کو محفوظ کرسکتے ہے یا پھر پبلش مطلب شائع کرے. پبلش کرنے کے بعد آپ کی پوسٹ آپ کے بلاگ پر فوراً دیکھنے لگے گی.

بلاگنگ کی پوری معلومات کے لئے اس پیج پر جائے اور اگر بلاگر سے متعلق کوئی سوال ہے تو کمنٹ کرکے ضرور پوچھیں
Techpk

Hello Visitors, I Owner Of This Site My Name Is Abdul Kareem And I Belong To Pishin District Of Balochistan Province of Pakistan facebook twitter blogger pinterest

Post a Comment

Previous Post Next Post